لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 47

وَ کَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ ؕ فَالَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ۚ وَ مِنۡ ہٰۤؤُلَآءِ مَنۡ یُّؤۡمِنُ بِہٖ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَفَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمِنۡ ہٰۤؤُلَآءِمَنۡیُّؤۡمِنُبِہٖوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاالۡکٰفِرُوۡنَ
اور اسی طرحنازل کی ہم نےطرف آپ کےکتابپس وہ لوگ جودی ہم نے انہیںکتابوہ ایمان لاتے ہیںاس پراور ان میں سے بھی ہیںجوایمان لاتے ہیںاس پراور نہیںانکار کرتےہماری آیات کامگرجو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَالۡکِتٰبَفَالَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمِنۡ ہٰۤؤُلَآءِمَنۡیُّؤۡمِنُبِہٖوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاالۡکٰفِرُوۡنَ
اوراسی طرحنازل کی ہم نےآپ کی طرفکتابپھرجب لوگوں کودی ہم نے ان کوکتابوہ ایمان لاتے ہیںاس پراور ان لوگوں میں سے بھی کچھ ہیںجووہ ایمان لاتے ہیںاس پراور نہیںانکارکرتےہماری آیات کاسوائےکافروں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَاَنْزَلْنَآ اِلَيْكَالْكِتٰبَ ۭفَالَّذِيْنَاٰتَيْنٰهُمُالْكِتٰبَيُؤْمِنُوْنَبِهٖ ۚوَمِنْ هٰٓؤُلَآءِمَنْ يُّؤْمِنُبِهٖ ۭوَمَا يَجْحَدُبِاٰيٰتِنَآاِلَّاالْكٰفِرُوْنَ
اور اسی طرحہم نے نازل کی تمہاری طرفکتابپس جن لوگوں کوہم نے دی انہیںکتابوہ ایمان لاتے ہیںاس پراور ان (اہل مکہ) سےبعض ایمان لاتے ہیںاس پراور وہ نہیں انکار کرتےہماری آیتوں کامگر (صرف)کافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd thus
2أَنْزَلْنَاWe (have) revealed
3إِلَيْكَto you
4الْكِتَابَthe Book
5فَالَّذِينَSo those
6آتَيْنَاهُمُWe gave [them]
7الْكِتَابَthe Book
8يُؤْمِنُونَbelieve
9بِهِtherein
10وَمِنْAnd among
11هَؤُلَاءِthese
12مَنْ(are some) who
13يُؤْمِنُbelieve
14بِهِtherein
15وَمَاAnd none
16يَجْحَدُreject
17بِآيَاتِنَاOur Verses
18إِلَّاexcept
19الْكَافِرُونَthe disbelievers