لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 45

اُتۡلُ مَاۤ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ لَذِکۡرُ اللّٰہِ اَکۡبَرُ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تَصۡنَعُوۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُتۡلُمَاۤاُوۡحِیَاِلَیۡکَمِنَ الۡکِتٰبِوَاَقِمِالصَّلٰوۃَاِنَّالصَّلٰوۃَتَنۡہٰیعَنِ الۡفَحۡشَآءِوَالۡمُنۡکَرِوَلَذِکۡرُاللّٰہِاَکۡبَرُوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتَصۡنَعُوۡنَ
تلاوت کیجیےجووحی کیا گیاآپ کی طرفکتاب میں سےاور قائم کیجیےنمازبےشکنمازروکتی ہےبےحیائی سےاور برائی سےاور البتہ ذکراللہ کاسب سے بڑا ہےاور اللہوہ جانتا ہےجو کچھتم کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُتۡلُمَاۤاُوۡحِیَاِلَیۡکَمِنَ الۡکِتٰبِوَاَقِمِالصَّلٰوۃَاِنَّالصَّلٰوۃَتَنۡہٰیعَنِ الۡفَحۡشَآءِوَالۡمُنۡکَرِوَلَذِکۡرُاللّٰہِاَکۡبَرُوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتَصۡنَعُوۡنَ
آپ تلاوت کروجووحی کی گئیآپ کی طرفاس کتاب میں سےاور آپ قائم کرونمازیقینانمازروکتی ہےبے حیائی سےاوربرے کاموں سےاوریقیناًذکراللہ تعالیٰ کابہت بڑا ہےاور اللہ تعالیٰجانتاہےجو کچھتم کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُتْلُمَآاُوْحِيَاِلَيْكَمِنَ الْكِتٰبِوَاَقِمِالصَّلٰوةَ ۭاِنَّالصَّلٰوةَتَنْهٰىعَنِ الْفَحْشَآءِوَالْمُنْكَرِ ۭوَلَذِكْرُ اللّٰهِاَكْبَرُ ۭوَاللّٰهُيَعْلَمُمَا تَصْنَعُوْنَ
آپ پڑھیںجووحی کی گئیآپ کی طرفکتاب سےاور قائم کریںنمازبیشکنمازروکتی ہےبےحیائی سےاور برائیاور البتہ اللہ کی یادسب سے بڑی باتاور اللہجانتا ہےجو تم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اتْلُRecite
2مَاwhat
3أُوحِيَhas been revealed
4إِلَيْكَto you
5مِنَof
6الْكِتَابِthe Book
7وَأَقِمِand establish
8الصَّلَاةَthe prayer
9إِنَّIndeed
10الصَّلَاةَthe prayer
11تَنْهَىprevents
12عَنِfrom
13الْفَحْشَاءِthe immorality
14وَالْمُنْكَرِand evil deeds
15وَلَذِكْرُand surely (the) remembrance
16اللَّهِ(of) Allah
17أَكْبَرُ(is) greatest
18وَاللَّهُAnd Allah
19يَعْلَمُknows
20مَاwhat
21تَصْنَعُونَyou do