لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 43

وَ تِلۡکَ الۡاَمۡثَالُ نَضۡرِبُہَا لِلنَّاسِ ۚ وَ مَا یَعۡقِلُہَاۤ اِلَّا الۡعٰلِمُوۡنَ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَالۡاَمۡثَالُنَضۡرِبُہَالِلنَّاسِوَمَایَعۡقِلُہَاۤاِلَّاالۡعٰلِمُوۡنَ
اور یہمثالیں ہیںہم بیان کرتے ہیں انہیںلوگوں کے لئےاور نہیںسمجھتے انہیںمگرعلم رکھنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتِلۡکَالۡاَمۡثَالُنَضۡرِبُہَالِلنَّاسِوَمَایَعۡقِلُہَاۤاِلَّا الۡعٰلِمُوۡنَ
اور یہمثالیں ہیںہم بیان کرتے ہیں اُن کولوگوں کے لئےاور نہیںسمجھتا اُنہیںعلم والوں کے سوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتِلْكَالْاَمْثَالُنَضْرِبُهَالِلنَّاسِوَمَا يَعْقِلُهَآاِلَّاالْعٰلِمُوْنَ
اور یہمثالیںہم وہ بیان کرتے ہیںلوگوں کے لیےاور نہیں سمجھتے نہیںسواجاننے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتِلْكَAnd these
2الْأَمْثَالُexamples
3نَضْرِبُهَاWe set forth
4لِلنَّاسِto mankind
5وَمَاbut not
6يَعْقِلُهَاwill understand them
7إِلَّاexcept
8الْعَالِمُونَthose of knowledge