لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 37

فَکَذَّبُوۡہُ فَاَخَذَتۡہُمُ الرَّجۡفَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿۫۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسےتو پکڑ لیا انہیںایک زلزلے نےتو صبح کی انہوں نےاپنے گھروں میںگھنٹوں کے بل گرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَخَذَتۡہُمُالرَّجۡفَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
تو انہو ں نے جھٹلا دیا اسےپس پکڑ لیا انہیںزلزلے نےتو وہ ہو گئےاپنے گھروں میںاوندھے پڑے ہوئے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُفَاَخَذَتْهُمُالرَّجْفَةُفَاَصْبَحُوْافِيْ دَارِهِمْجٰثِمِيْنَ
پھر انہوں نے جھٹلایا اس کوتو آپ پکڑا انہیںزلزلہپس وہ صبح کو ہوگئےاپنے گھر میںاوندھے پڑے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُBut they denied him
2فَأَخَذَتْهُمُso seized them
3الرَّجْفَةُthe earthquake
4فَأَصْبَحُواand they became
5فِيin
6دَارِهِمْtheir home
7جَاثِمِينَfallen prone