لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 26

فَاٰمَنَ لَہٗ لُوۡطٌ ۘ وَ قَالَ اِنِّیۡ مُہَاجِرٌ اِلٰی رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاٰمَنَلَہٗلُوۡطٌوَقَالَاِنِّیۡمُہَاجِرٌاِلٰی رَبِّیۡاِنَّہٗہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
تو ایمان لایااس پرلوطاور اس نے کہابےشک میںہجرت کرنے والا ہوںطرف اپنے رب کےبےشک وہوہی ہےبہت زبردستخوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاٰمَنَلَہٗلُوۡطٌوَقَالَاِنِّیۡمُہَاجِرٌاِلٰیرَبِّیۡاِنَّہٗہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
پھر ایمان لایااس پرلوطاور ابراہیم نے کہایقیناً میںہجرت کرنے والا ہوںطرفاپنے رب کےیقیناً وہوہیسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاٰمَنَلَهٗلُوْطٌوَقَالَاِنِّىْمُهَاجِرٌاِلٰى رَبِّيْاِنَّهٗهُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
پس ایمان لایااس پرلوطاور اس نے کہابیشک میںہجرت کرنیوالااپنے رب کی طرفبیشک وہوہزبردست غالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَآمَنَAnd believed
2لَهُ[in] him
3لُوطٌLut
4وَقَالَand he said
5إِنِّيIndeed I (am)
6مُهَاجِرٌemigrating
7إِلَىto
8رَبِّيmy Lord
9إِنَّهُIndeed He
10هُوَ[He] (is)
11الْعَزِيزُthe All-Mighty
12الْحَكِيمُthe All-Wise