لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 23

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ لِقَآئِہٖۤ اُولٰٓئِکَ یَئِسُوۡا مِنۡ رَّحۡمَتِیۡ وَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِوَلِقَآئِہٖۤاُولٰٓئِکَیَئِسُوۡامِنۡ رَّحۡمَتِیۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور وہ جنہوں نےکفر کیااللہ کی آیات کااور اس کی ملاقات کایہی لوگ ہیںجو مایوس ہو گئےمیری رحمت سےاور یہی لوگ ہیںان کے لئےعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ اللّٰہِوَلِقَآئِہٖۤاُولٰٓئِکَیَئِسُوۡامِنۡ رَّحۡمَتِیۡوَاُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور جن لوگوں نےانکار کیااللہ تعالیٰ کی آیات کااور اس کی ملاقات کایہی لوگمایوس ہو گئےمیری رحمت سےاور یہی لوگجن کے لیےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَفَرُوْابِاٰيٰتِ اللّٰهِوَلِقَآئِهٖٓاُولٰٓئِكَيَئِسُوْامِنْ رَّحْمَتِيْوَاُولٰٓئِكَلَهُمْعَذَابٌاَلِيْمٌ
اور وہ لوگ جنہوں نےانکار کیااللہ کی نشانیوں کااور اس کی ملاقاتیہی ہیںوہ ناامید ہوئےمیری رحمت سےاور یہی ہیںان کے لیےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2كَفَرُواdisbelieve
3بِآيَاتِin (the) Signs
4اللَّهِ(of) Allah
5وَلِقَائِهِand (the) meeting (with) Him
6أُولَئِكَthose
7يَئِسُوا(have) despaired
8مِنْof
9رَحْمَتِيMy Mercy
10وَأُولَئِكَAnd those
11لَهُمْfor them
12عَذَابٌ(is) a punishment
13أَلِيمٌpainful