لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 22

وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ ۫ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿٪۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَلَافِی السَّمَآءِوَمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
اور نہیںتمعاجز کرنے والےزمین میںاور نہآسمان میںاور نہیںتمہارے لیےسوائےاللہ کےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاَنۡتُمۡبِمُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَلَا فِی السَّمَآءِوَمَالَکُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَا نَصِیۡرٍ
اور نہیںتمعاجز کرنے والےزمین میںاور نہ ہی آسمان میںاور نہیںتمہارے لیےاللہ تعالیٰ کے سواکوئی دوستاور نہ کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآ اَنْتُمْبِمُعْجِزِيْنَفِي الْاَرْضِوَلَافِي السَّمَآءِوَمَالَكُمْمِّنْ دُوْنِ اللّٰهِمِنْ وَّلِيٍّوَّلَانَصِيْرٍ
اور نہ تمعاجز کرنے والےزمین میںاور نہآسمان میںاور نہیںتمہارے لیےاللہ کے سواکوئی حمایتیاور نہکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2أَنْتُمْyou
3بِمُعْجِزِينَcan escape
4فِيin
5الْأَرْضِthe earth
6وَلَاand not
7فِيin
8السَّمَاءِthe heaven
9وَمَاAnd not
10لَكُمْfor you
11مِنْfrom
12دُونِbesides
13اللَّهِAllah
14مِنْany
15وَلِيٍّprotector
16وَلَاand not
17نَصِيرٍa helper