وَ لَیَحۡمِلُنَّ اَثۡقَالَہُمۡ وَ اَثۡقَالًا مَّعَ اَثۡقَالِہِمۡ ۫ وَ لَیُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَمَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَلَیَحۡمِلُنَّ | اَثۡقَالَہُمۡ | وَاَثۡقَالًا | مَّعَ | اَثۡقَالِہِمۡ | وَ لَیُسۡئَلُنَّ | یَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | عَمَّا | کَانُوۡا | یَفۡتَرُوۡنَ |
| اور البتہ وہ ضرور اٹھائیں گے | بوجھ اپنے | اور کئ بوجھ | ساتھ | اپنے بوجھوں کے | اور البتہ وہ ضرور پوچھے جائیں گے | دن | قیامت کے | اس چیز کے بارے میں جو | تھے وہ | وہ گھڑا کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَلَیَحۡمِلُنَّ | اَثۡقَالَہُمۡ | وَاَثۡقَالًا | مَّعَ | اَثۡقَالِہِمۡ | وَ لَیُسۡئَلُنَّ | یَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | عَمَّا | کَانُوۡا | یَفۡتَرُوۡنَ |
| اوریقیناً وہ ضرور اٹھائیں گے | اپنے بوجھ | اور بوجھ | ساتھ | اپنے بوجھوں کے | اور یقیناً ضرور پوچھا جائے گا ان سے | دن | قیامت کے | اس میں سے جو | تھے وہ | گھڑا کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَلَيَحْمِلُنَّ | اَثْقَالَهُمْ | وَاَثْقَالًا | مَّعَ | اَثْقَالِهِمْ | وَلَيُسْئَلُنَّ | يَوْمَ الْقِيٰمَةِ | عَمَّا | كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ |
| اور وہ البتہ ضرور اٹھائیں گے | اپنے بوجھ | اور بہت سے بوجھ | ساتھ | اپنے بوجھ | اور البتہ ان سے ضرور باز پرس ہوگی | قیامت کے دن | اس سے جو | وہ جھوٹ گھڑتے تھے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَلَيَحْمِلُنَّ | But surely they will carry |
| 2 | أَثْقَالَهُمْ | their burdens |
| 3 | وَأَثْقَالًا | and burdens |
| 4 | مَعَ | with |
| 5 | أَثْقَالِهِمْ | their burdens |
| 6 | وَلَيُسْأَلُنَّ | and surely they will be questioned |
| 7 | يَوْمَ | (on the) Day |
| 8 | الْقِيَامَةِ | (of) the Resurrection |
| 9 | عَمَّا | about what |
| 10 | كَانُوا | they used |
| 11 | يَفْتَرُونَ | (to) invent |