لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 10

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ فَاِذَاۤ اُوۡذِیَ فِی اللّٰہِ جَعَلَ فِتۡنَۃَ النَّاسِ کَعَذَابِ اللّٰہِ ؕ وَ لَئِنۡ جَآءَ نَصۡرٌ مِّنۡ رَّبِّکَ لَیَقُوۡلُنَّ اِنَّا کُنَّا مَعَکُمۡ ؕ اَوَ لَیۡسَ اللّٰہُ بِاَعۡلَمَ بِمَا فِیۡ صُدُوۡرِ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُاٰمَنَّابِاللّٰہِفَاِذَاۤاُوۡذِیَفِی اللّٰہِجَعَلَفِتۡنَۃَالنَّاسِکَعَذَابِ اللّٰہِوَلَئِنۡجَآءَنَصۡرٌمِّنۡ رَّبِّکَلَیَقُوۡلُنَّاِنَّاکُنَّامَعَکُمۡاَوَلَیۡسَاللّٰہُبِاَعۡلَمَبِمَافِیۡ صُدُوۡرِالۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےایمان لائے ہماللہ پرپھر جبوہ اذیت دیا جاتا ہےاللہ(کی راہ)میںوہ بنا لیتا ہےآزمائش کولوگوں کیاللہ کے عذاب کی طرحاور البتہ اگرآ گئیمددآپ کے رب کی طرف سےالبتہ وہ ضرور کہیں گےبےشک ہمتھے ہمساتھ تمہارےکیا بھلا نہیںاللہجوب جانتااسے جوسینوں میں ہےتمام جہان والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُاٰمَنَّابِاللّٰہِفَاِذَاۤاُوۡذِیَفِی اللّٰہِجَعَلَفِتۡنَۃَالنَّاسِکَعَذَابِ اللّٰہِوَلَئِنۡجَآءَنَصۡرٌمِّنۡ رَّبِّکَلَیَقُوۡلُنَّاِنَّاکُنَّامَعَکُمۡاَوَلَیۡسَاللّٰہُبِاَعۡلَمَبِمَافِیۡ صُدُوۡرِالۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سےجوکہتا ہےایمان لائے ہماللہ تعالیٰ پرپھر جباسے ایذا دی جائےاللہ تعالیٰ کی راہ میںوہ بنا لیتا ہےستانے کولوگوں کےاللہ تعالیٰ کے عذاب کی طرحاور یقیناًاگرآگئیمددآپ کے رب کی طرف سےتو وہ ضرور کہیں گےیقیناً ہمتھے ہمساتھ تمہارےاور کیا نہیںاللہ تعا لیٰزیادہ جاننے والااس کو جوسینوں میں ہےسارے جہانوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالنَّاسِمَنْ يَّقُوْلُاٰمَنَّابِاللّٰهِفَاِذَآاُوْذِيَفِي اللّٰهِجَعَلَفِتْنَةَالنَّاسِكَعَذَابِاللّٰهِوَلَئِنْجَآءَنَصْرٌمِّنْ رَّبِّكَلَيَقُوْلُنَّاِنَّا كُنَّامَعَكُمْاَوَلَيْسَاللّٰهُبِاَعْلَمَبِمَافِيْ صُدُوْرِالْعٰلَمِيْنَ
اور سے۔ کچھلوگجو کہتے ہیںہم ایمان لائےاللہ پرپھر جبستائے گئےاللہ (کی راہ) میںبنا لیاستانالوگجیسے عذاباللہاور اگرآئےکوئی مددتمہارے رب سےتو وہ ضرور کہتے ہیںبیشک ہم تھےتمہارے ساتھکیا نہیں ہےاللہخوب جاننے والاوہ جوسینوں (دلوں) میںجہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2النَّاسِthe people
3مَنْ(is he) who
4يَقُولُsays
5آمَنَّاWe believe
6بِاللَّهِin Allah
7فَإِذَاBut when
8أُوذِيَhe is harmed
9فِيin
10اللَّهِ(the Way of) Allah
11جَعَلَhe considers
12فِتْنَةَ(the) trial
13النَّاسِ(of) the people
14كَعَذَابِas (the) punishment
15اللَّهِ(of) Allah
16وَلَئِنْBut if
17جَاءَcomes
18نَصْرٌvictory
19مِنْfrom
20رَبِّكَyour Lord
21لَيَقُولُنَّsurely they say
22إِنَّاIndeed we
23كُنَّاwere
24مَعَكُمْwith you
25أَوَلَيْسَIs not?
26اللَّهُAllah
27بِأَعْلَمَmost knowing
28بِمَاof what
29فِي(is) in
30صُدُورِ(the) breasts
31الْعَالَمِينَ(of) the worlds