لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 85

اِنَّ الَّذِیۡ فَرَضَ عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلۡ رَّبِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَنۡ جَآءَ بِالۡہُدٰی وَ مَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡفَرَضَعَلَیۡکَالۡقُرۡاٰنَلَرَآدُّکَاِلٰی مَعَادٍقُلۡرَّبِّیۡۤاَعۡلَمُمَنۡجَآءَبِالۡہُدٰیوَمَنۡہُوَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
بےشکوہ جس نےفرض کیاآپ پرقرآن کوالبتہ پھیر لے جانے والا ہے آپ کوطرف لوٹنے کی جگہ کےکہہ دیجیےمیرا ربخوب جانتا ہےاسے جولایاہدایت کواور اسے جوہو وہگمراہی میںکھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡفَرَضَعَلَیۡکَالۡقُرۡاٰنَلَرَآدُّکَاِلٰی مَعَادٍقُلۡرَّبِّیۡۤاَعۡلَمُمَنۡجَآءَبِالۡہُدٰیوَمَنۡہُوَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
یقیناًجس نےفرض کیا ہےآپ پرقرآنضرور واپس لانے والا ہے آپ کوایک لوٹنے کی جگہ کی طرفآپ کہہ دیںمیرا رب ہیزیادہ جاننے والا ہےکونلے کر آیا ہےہدایتاور کونوہگمراہی میں ہےواضح
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْفَرَضَعَلَيْكَالْقُرْاٰنَلَرَآدُّكَاِلٰى مَعَادٍقُلْرَّبِّيْٓاَعْلَمُمَنْجَآءَبِالْهُدٰىوَمَنْ هُوَفِيْضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
بیشکوہ (اللہ) جس نےلازم کیاتم پرقرآنضرور پھیر لائے گا تمہیںلوٹنے کی جگہفرما دیںمیرا ربخوب جانتا ہےکونآیاہدایت کے ساتھاور وہ کونمیںکھلی گمراہی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِيHe Who
3فَرَضَordained
4عَلَيْكَupon you
5الْقُرْآنَthe Quran
6لَرَادُّكَ(will) surely take you back
7إِلَىto
8مَعَادٍa place of return
9قُلْSay
10رَبِّيMy Lord
11أَعْلَمُ(is) most knowing
12مَنْ(of him) who
13جَاءَcomes
14بِالْهُدَىwith the guidance
15وَمَنْand who
16هُوَhe
17فِي(is) in
18ضَلَالٍan error
19مُبِينٍmanifest