لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 83

تِلۡکَ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ نَجۡعَلُہَا لِلَّذِیۡنَ لَا یُرِیۡدُوۡنَ عُلُوًّا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فَسَادًا ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَالدَّارُالۡاٰخِرَۃُنَجۡعَلُہَالِلَّذِیۡنَلَایُرِیۡدُوۡنَعُلُوًّافِی الۡاَرۡضِوَلَافَسَادًاوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
یہ ہےگھرآخرت کاہم بناتے ہیں اسےان کے لیے جونہیں وہ چاہتےبلندیزمین میںاور نہفساداور انجاممتقی لوگوں کے لیے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَالدَّارُالۡاٰخِرَۃُنَجۡعَلُہَالِلَّذِیۡنَلَایُرِیۡدُوۡنَعُلُوًّافِی الۡاَرۡضِوَلَا فَسَادًاوَالۡعَاقِبَۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
وہ ہےگھرآخرت کاہم نے بنایا ہےاُن لوگوں کے لیے جونہیں ارادہ رکھتےبڑا بننے کازمین میںاور نہ ہی فساد کااور انجام کارمتقیوں ہی کے لیے ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تِلْكَالدَّارُ الْاٰخِرَةُنَجْعَلُهَالِلَّذِيْنَلَا يُرِيْدُوْنَعُلُوًّافِي الْاَرْضِوَلَا فَسَادًاوَالْعَاقِبَةُلِلْمُتَّقِيْنَ
یہآخرت کا گھرہم کرتے ہیں اسےان لوگوں کے لیے جووہ نہیں چاہتےبرتریزمین میںاورنہ فساداور انجام (نیک)اور انجام (نیک)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تِلْكَThat
2الدَّارُthe Home
3الْآخِرَةُ(of) the Hereafter
4نَجْعَلُهَاWe assign it
5لِلَّذِينَto those who
6لَا(do) not
7يُرِيدُونَdesire
8عُلُوًّاexaltedness
9فِيin
10الْأَرْضِthe earth
11وَلَاand not
12فَسَادًاcorruption
13وَالْعَاقِبَةُAnd the good end
14لِلْمُتَّقِينَ(is) for the righteous