لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 79

فَخَرَجَ عَلٰی قَوۡمِہٖ فِیۡ زِیۡنَتِہٖ ؕ قَالَ الَّذِیۡنَ یُرِیۡدُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا یٰلَیۡتَ لَنَا مِثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیَ قَارُوۡنُ ۙ اِنَّہٗ لَذُوۡ حَظٍّ عَظِیۡمٍ ﴿۷۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَخَرَجَعَلٰی قَوۡمِہٖفِیۡ زِیۡنَتِہٖقَالَالَّذِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَایٰلَیۡتَلَنَامِثۡلَمَاۤاُوۡتِیَقَارُوۡنُاِنَّہٗلَذُوۡحَظٍّعَظِیۡمٍ
تو وہ نکلااپنی قوم پراپنی زینت میںکہاان لوگوں نے جوچاہتے تھےزندگیدنیا کیاے کاش کہ ہوتاہمارے لیےماننداس کے جودیا گیاقارونیقیناً وہالبتہ قسمت والا ہےبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَخَرَجَعَلٰیقَوۡمِہٖفِیۡ زِیۡنَتِہٖقَالَالَّذِیۡنَیُرِیۡدُوۡنَالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَایٰلَیۡتَلَنَامِثۡلَمَاۤاُوۡتِیَقَارُوۡنُاِنَّہٗلَذُوۡحَظٍّعَظِیۡمٍ
پس وہ نکلااُوپراپنی قوم کےاپنی زینت میںکہااُن لوگوں نے جوارادہ رکھتے تھےزندگی کادُنیا کیاے کاشہمارے لیے بھی ہواس جیساجودیا گیاقارونبلاشبہ وہیقیناً قسمت والا ہےبڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَخَرَجَعَلٰيقَوْمِهٖفِيْزِيْنَتِهٖقَالَالَّذِيْنَيُرِيْدُوْنَالْحَيٰوةَ الدُّنْيَايٰلَيْتَلَنَا مِثْلَمَآ اُوْتِيَقَارُوْنُاِنَّهٗلَذُوْ حَظٍّعَظِيْمٍ
پھر وہ نکلاپر (سامنے)اپنی قوممیں (ساتھ)اپنی زیب و زینتکہاوہ لوگ جوچاہتے تھےدنیا کی زندگیاے کاشہمارے پاس ہوتا ایساجو دیا گیاقارونبیشک وہنصیب والابڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَخَرَجَSo he went forth
2عَلَىto
3قَوْمِهِhis people
4فِيin
5زِينَتِهِhis adornment
6قَالَSaid
7الَّذِينَthose who
8يُرِيدُونَdesire
9الْحَيَاةَthe life
10الدُّنْيَا(of) the world
11يَا لَيْتَO! Would that
12لَنَاfor us
13مِثْلَ(the) like
14مَا(of) what
15أُوتِيَhas been given
16قَارُونُ(to) Qarun
17إِنَّهُIndeed he
18لَذُو(is the) owner
19حَظٍّ(of) fortune
20عَظِيمٍgreat