لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 78

قَالَ اِنَّمَاۤ اُوۡتِیۡتُہٗ عَلٰی عِلۡمٍ عِنۡدِیۡ ؕ اَوَ لَمۡ یَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ قَدۡ اَہۡلَکَ مِنۡ قَبۡلِہٖ مِنَ الۡقُرُوۡنِ مَنۡ ہُوَ اَشَدُّ مِنۡہُ قُوَّۃً وَّ اَکۡثَرُ جَمۡعًا ؕ وَ لَا یُسۡـَٔلُ عَنۡ ذُنُوۡبِہِمُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّمَاۤاُوۡتِیۡتُہٗعَلٰی عِلۡمٍعِنۡدِیۡاَوَلَمۡیَعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَقَدۡاَہۡلَکَمِنۡ قَبۡلِہٖمِنَ الۡقُرُوۡنِمَنۡ ہُوَاَشَدُّمِنۡہُقُوَّۃًوَّاَکۡثَرُجَمۡعًاوَلَایُسۡئَلُعَنۡ ذُنُوۡبِہِمُالۡمُجۡرِمُوۡنَ
اس نے کہابےشکدیا گیا ہوں میں اسےعلم کی بنا پرجو میرے پاس ہےکیا بھلا نہیںاس نے جانابےشکاللہ نےتحقیقاس نے ہلاک کر دیااس سے پہلےکئی امتوں کووہ جوزیادہ سخت تھیںاس سےقوت میںاور اکثرجمیعت میںاور نہیںپوچھے جاتےاپنے گناہوں کے بارے میںمجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّمَاۤاُوۡتِیۡتُہٗعَلٰی عِلۡمٍعِنۡدِیۡاَوَلَمۡیَعۡلَمۡاَنَّاللّٰہَقَدۡاَہۡلَکَمِنۡ قَبۡلِہٖمِنَ الۡقُرُوۡنِمَنۡہُوَاَشَدُّمِنۡہُقُوَّۃًوَّاَکۡثَرُجَمۡعًاوَلَا یُسۡئَلُعَنۡ ذُنُوۡبِہِمُالۡمُجۡرِمُوۡنَ
اُس نے کہابلاشبہدیا گیامجھے وہایک علم کی بنا پرمیرے پاساور کیا نہیںوہ جانتابلاشبہاللہ تعالیٰیقیناًہلاک کر چکااس سے پہلےقوموں کوجووہزیادہ تھیںاس سےقوت میںاورزیادہ تھیںجمعیت میںاور نہیں پوچھے جاتےاپنے گناہوں کے بارے میںمجرم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّمَآاُوْتِيْتُهٗعَلٰي عِلْمٍعِنْدِيْاَوَلَمْ يَعْلَمْاَنَّ اللّٰهَقَدْ اَهْلَكَمِنْ قَبْلِهٖمِنَالْقُرُوْنِمَنْهُوَ اَشَدُّمِنْهُقُوَّةًوَّاَكْثَرُجَمْعًاوَلَا يُسْئَلُعَنْذُنُوْبِهِمُالْمُجْرِمُوْنَ
کہنے لگایہ تومجھے دیا گیا ہےایک علم (ہنر) سےمیرے پاسکیاوہ نہیں جانتاکہ اللہبلاشبہ ہلاک کردیااس سے قبلسے (کتنی)جماعتیںجووہ زیادہ سختاس سے جوقوت میںاور زیادہجمعیتاور نہ سوال کیا جائے گاسے (بابت)ان کے گناہ(جمع) مجرم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّمَاOnly
3أُوتِيتُهُI have been given it
4عَلَىon (account)
5عِلْمٍ(of) knowledge
6عِنْدِيI have
7أَوَلَمْDid not?
8يَعْلَمْhe know
9أَنَّthat
10اللَّهَAllah
11قَدْindeed
12أَهْلَكَdestroyed
13مِنْfrom
14قَبْلِهِbefore him
15مِنَof
16الْقُرُونِthe generations
17مَنْwho
18هُوَ[they]
19أَشَدُّ(were) stronger
20مِنْهُthan him
21قُوَّةً(in) strength
22وَأَكْثَرُand greater
23جَمْعًا(in) accumulation
24وَلَاAnd not
25يُسْأَلُwill be questioned
26عَنْabout
27ذُنُوبِهِمُtheir sins
28الْمُجْرِمُونَthe criminals