لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 68

وَ رَبُّکَ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ وَ یَخۡتَارُ ؕ مَا کَانَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَیَخۡلُقُمَایَشَآءُوَیَخۡتَارُمَاکَانَلَہُمُالۡخِیَرَۃُسُبۡحٰنَاللّٰہِوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور رب آپ کاپیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےاور وہ منتخب کر لیتا ہےنہیںہےان کے لئےاختیارپاک ہےاللہاور وہ بلند تر ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَبُّکَیَخۡلُقُمَایَشَآءُوَیَخۡتَارُمَاکَانَلَہُمُالۡخِیَرَۃُسُبۡحٰنَاللّٰہِوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور رب تیراپیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےاور وہ منتخب کرتا ہےنہیںہےاُنہیںکوئی اختیارپاک ہےاللہ تعالیٰاور بہت بُلند ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَبُّكَيَخْلُقُمَا يَشَآءُوَيَخْتَارُمَا كَانَلَهُمُالْخِيَرَةُسُبْحٰنَ اللّٰهِوَتَعٰلٰىعَمَّا يُشْرِكُوْنَ
اور تمہارا ربپیدا کرتا ہےجو وہ چاہتا ہےاور وہ پسند کرتا ہےنہیں ہےان کے لیےاختیاراللہ پاک ہےاور برتراس سے جو وہ شریک کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَبُّكَAnd your Lord
2يَخْلُقُcreates
3مَاwhat
4يَشَاءُHe wills
5وَيَخْتَارُand chooses
6مَاNot
7كَانَthey have
8لَهُمُfor them
9الْخِيَرَةُthe choice
10سُبْحَانَGlory be
11اللَّهِ(to) Allah
12وَتَعَالَىand High is He
13عَمَّاabove what
14يُشْرِكُونَthey associate (with Him)