لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 62

وَ یَوۡمَ یُنَادِیۡہِمۡ فَیَقُوۡلُ اَیۡنَ شُرَکَآءِیَ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیُنَادِیۡہِمۡفَیَقُوۡلُاَیۡنَشُرَکَآءِیَالَّذِیۡنَکُنۡتُمۡتَزۡعُمُوۡنَ
اور جس دنوہ پکارے گا انہیںپھر وہ فرمائے گاکہاں ہیںشریک میرےوہ جن کاتھے تمتم گمان رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیُنَادِیۡہِمۡفَیَقُوۡلُاَیۡنَشُرَکَآءِیَالَّذِیۡنَکُنۡتُمۡتَزۡعُمُوۡنَ
اورجس دنوہ پُکارے گا اُنہیںپس وہ کہے گاکہاں ہیںمیرے شریکجن کاتھے تمگُمان رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيُنَادِيْهِمْفَيَقُوْلُاَيْنَشُرَكَآءِيَالَّذِيْنَكُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ
اور جس دنوہ پکارے گا انہیںپس کہے گا وہکہاںمیرے شریکوہ جنہیںتم گمان کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (the) Day
2يُنَادِيهِمْHe will call them
3فَيَقُولُand say
4أَيْنَWhere?
5شُرَكَائِيَ(are) My partners
6الَّذِينَwhom
7كُنْتُمْyou used (to)
8تَزْعُمُونَclaim