لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 57

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ نَّتَّبِعِ الۡہُدٰی مَعَکَ نُتَخَطَّفۡ مِنۡ اَرۡضِنَا ؕ اَوَ لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّہُمۡ حَرَمًا اٰمِنًا یُّجۡبٰۤی اِلَیۡہِ ثَمَرٰتُ کُلِّ شَیۡءٍ رِّزۡقًا مِّنۡ لَّدُنَّا وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااِنۡنَّتَّبِعِالۡہُدٰیمَعَکَنُتَخَطَّفۡمِنۡ اَرۡضِنَااَوَلَمۡنُمَکِّنۡلَّہُمۡحَرَمًااٰمِنًایُّجۡبٰۤیاِلَیۡہِثَمَرٰتُکُلِّشَیۡءٍرِّزۡقًامِّنۡ لَّدُنَّاوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہااگرہم پیروی کریںہدایت کیآپ کے ساتھہم اچک لیے جائیں گےاپنی زمین سےکیا بھلا نہیںہم نے جگہ دیانہیںحرمامن والے میںکھنچے چلے آتے ہیںطرف اس کےپھلہرچیز کےرزق کے طور پرہماری طرف سےاور لیکناکثر ان کےنہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡۤااِنۡنَّتَّبِعِالۡہُدٰیمَعَکَنُتَخَطَّفۡمِنۡ اَرۡضِنَااَوَلَمۡنُمَکِّنۡلَّہُمۡحَرَمًااٰمِنًایُّجۡبٰۤیاِلَیۡہِثَمَرٰتُکُلِّ شَیۡءٍرِّزۡقًامِّنۡ لَّدُنَّاوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
اور انہوں نے کہااگر ہمپیروی کریںہدایت کیتمہارے ساتھہم اُچک لیے جائیں گےاپنی زمین سےاور کیا نہیںہم نے جگہ دیاُنھیںایک حرم میںپُرامنکھینچ کر لائے جاتے ہیںطرف اس کیپھلہرقسم کےرزق کے طور پرہماری جناب سےاور لیکناکثر ان میں سےنہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْٓااِنْ نَّتَّبِعِالْهُدٰىمَعَكَنُتَخَطَّفْمِنْ اَرْضِنَااَوَلَمْ نُمَكِّنْلَّهُمْحَرَمًا اٰمِنًايُّجْبٰٓىاِلَيْهِثَمَرٰتُكُلِّ شَيْءٍرِّزْقًامِّنْ لَّدُنَّاوَلٰكِنَّاَكْثَرَهُمْلَا يَعْلَمُوْنَ
اور وہ کہتے ہیںاگر ہم پیروی کریںہدایتتمہارے ساتھہم اچک لیے جائیں گےاپنی سرزمین سےکیانہیں دیا ٹھکانہ ہم نےانہیںحرمت والا مقام امنکھنچے چلے آتے ہیںاس کی طرفپھلہر شے (قسم)بطور رزقہماری طرف سےاور لیکنان میں اکثرنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2إِنْIf
3نَتَّبِعِwe follow
4الْهُدَىthe guidance
5مَعَكَwith you
6نُتَخَطَّفْwe would be swept
7مِنْfrom
8أَرْضِنَاour land
9أَوَلَمْHave not?
10نُمَكِّنْWe established
11لَهُمْfor them
12حَرَمًاa sanctuary
13آمِنًاsecure
14يُجْبَىare brought
15إِلَيْهِto it
16ثَمَرَاتُfruits
17كُلِّ(of) all
18شَيْءٍthings
19رِزْقًاa provision
20مِنْfrom
21لَدُنَّاUs
22وَلَكِنَّBut
23أَكْثَرَهُمْmost of them
24لَا(do) not
25يَعْلَمُونَknow