لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 56

اِنَّکَ لَا تَہۡدِیۡ مَنۡ اَحۡبَبۡتَ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّکَلَاتَہۡدِیۡمَنۡاَحۡبَبۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
بےشک آپنہیں آپ ہدایت دے سکتےجسےپسند کریں آپاور لیکناللہوہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور وہخوب جانتا ہےہدایت پانے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّکَلَاتَہۡدِیۡمَنۡاَحۡبَبۡتَوَلٰکِنَّاللّٰہَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَہُوَاَعۡلَمُبِالۡمُہۡتَدِیۡنَ
یقیناً آپنہیں ہدایت دے سکتےجسےآپ چاہیںاور لیکناللہ تعالیٰہدایت دیتا ہےجسےچاہتا ہےاور وہزیادہ جاننے والا ہےہدایت پانے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّكَلَا تَهْدِيْمَنْ اَحْبَبْتَوَلٰكِنَّ اللّٰهَيَهْدِيْمَنْ يَّشَآءُوَهُوَاَعْلَمُبِالْمُهْتَدِيْنَ
بیشک تمہدایت نہیں دے سکتےجس کو تم چاہواور لیکن (بلکہ) اللہہدایت دیتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور وہخوب جانتا ہےہدایت پانے والوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّكَIndeed you
2لَا(can) not
3تَهْدِيguide
4مَنْwhom
5أَحْبَبْتَyou love
6وَلَكِنَّbut
7اللَّهَAllah
8يَهْدِيguides
9مَنْwhom
10يَشَاءُHe wills
11وَهُوَAnd He
12أَعْلَمُ(is) most knowing
13بِالْمُهْتَدِينَ(of) the guided ones