لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 50

فَاِنۡ لَّمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَکَ فَاعۡلَمۡ اَنَّمَا یَتَّبِعُوۡنَ اَہۡوَآءَہُمۡ ؕ وَ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ بِغَیۡرِ ہُدًی مِّنَ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡلَّمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَکَفَاعۡلَمۡاَنَّمَایَتَّبِعُوۡنَاَہۡوَآءَہُمۡوَمَنۡاَضَلُّمِمَّنِاتَّبَعَہَوٰىہُبِغَیۡرِہُدًیمِّنَ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگرنہانہوں نے قبول کیآپ کی (بات)تو جان لیجیےبےشکوہ پیروی کررہے ہیںاپنی خواہشات کیاور کونزیادہ گمراہ ہےاسس سے جوپیروی کرےاپنی خواہش کیبغیرہدایت کےاللہ کی طرف سےبےشکاللہنہیں وہ ہدایت دیتاان لوگوں کوجو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡلَّمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡالَکَفَاعۡلَمۡاَنَّمَایَتَّبِعُوۡنَاَہۡوَآءَہُمۡوَمَنۡاَضَلُّمِمَّنِاتَّبَعَہَوٰىہُبِغَیۡرِہُدًیمِّنَ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگروہ نہ قبول کریںآپ کی (بات)تو آپ یقین کریںیقیناًوہ پیروی کرتے ہیںاپنی خواہشات کیاور کونزیا دہ گمراہ ہےاس سے جوپیروی کرتا ہےاپنی خواہش کیبغیرہدایت کےاللہ تعالیٰ کیبلاشبہاللہ تعالیٰنہیں ہدایت دیتالوگوں کوظالم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْلَّمْ يَسْتَجِيْبُوْالَكَفَاعْلَمْاَنَّمَايَتَّبِعُوْنَاَهْوَآءَهُمْوَمَنْاَضَلُّمِمَّنِ اتَّبَعَهَوٰىهُبِغَيْرِ هُدًىمِّنَ اللّٰهِاِنَّ اللّٰهَلَا يَهْدِيالْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ
پھر اگروہ قبول نہ کریںتمہارے لیے (تمہاری بات)تو جان لوکہ صرفوہ پیروی کرتے ہیںاپنی خواہشاتاور کونزیادہ گمراہاس سے جس نے پیروی کیاپنی خواہشہدایت کے بغیراللہ سے (منجانب اللہ)بیشک اللہہدایت نہیں دیتاظالم لوگّ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنْBut if
2لَمْnot
3يَسْتَجِيبُواthey respond
4لَكَto you
5فَاعْلَمْthen know
6أَنَّمَاthat only
7يَتَّبِعُونَthey follow
8أَهْوَاءَهُمْtheir desires
9وَمَنْAnd who
10أَضَلُّ(is) more astray
11مِمَّنِthan (one) who
12اتَّبَعَfollows
13هَوَاهُhis own desire
14بِغَيْرِwithout
15هُدًىguidance
16مِنَfrom
17اللَّهِAllah
18إِنَّIndeed
19اللَّهَAllah
20لَا(does) not
21يَهْدِيguide
22الْقَوْمَthe people
23الظَّالِمِينَthe wrongdoers