لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 46

وَ مَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الطُّوۡرِ اِذۡ نَادَیۡنَا وَ لٰکِنۡ رَّحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰىہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکُنۡتَبِجَانِبِ الطُّوۡرِاِذۡنَادَیۡنَاوَلٰکِنۡرَّحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰىہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہتھے آپطور کی جانبجبپکارا ہم نے(موسیٰ کو)اور لیکنیہ رحمت ہےآپ کے رب کی طرف سےتا کہ آپ ڈرائیںایک قوم کونہیںآیا ان کے پاسکوئی ڈرانے والاآپ سے پہلےشاید کہ وہوہ نصیحت پکڑیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکُنۡتَبِجَانِبِالطُّوۡرِاِذۡنَادَیۡنَاوَلٰکِنۡرَّحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰىہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہآپ تھےکنارے پرطور کےجبپکارا ہم نےاور لیکنرحمت ہےتیرے رب کی جناب سےتا کہ آپ ڈرائیںلوگوں کونہیںآیا اُن کے پاسکوئی خبردار کرنے والاآپ سے پہلےتا کہ وہنصیحت حاصل کریں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كُنْتَبِجَانِبِالطُّوْرِاِذْ نَادَيْنَاوَلٰكِنْرَّحْمَةًمِّنْ رَّبِّكَلِتُنْذِرَقَوْمًامَّآ اَتٰىهُمْمِّنْ نَّذِيْرٍمِّنْ قَبْلِكَلَعَلَّهُمْيَتَذَكَّرُوْنَ
اور آپ نہ تھےکنارہطورجب ہم نے پکارااور لیکنرحمتاپنے رب سےتاکہ ڈر سناؤوہ قومنہیں آیا ان کے پاسکوئی ڈرانے والاآپ سے پہلےتاکہ وہنصیحت پکڑیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2كُنْتَyou were
3بِجَانِبِat (the) side
4الطُّورِ(of) the Tur
5إِذْwhen
6نَادَيْنَاWe called
7وَلَكِنْBut
8رَحْمَةً(as) a mercy
9مِنْfrom
10رَبِّكَyour Lord
11لِتُنْذِرَso that you warn
12قَوْمًاa people
13مَاnot
14أَتَاهُمْ(had) come to them
15مِنْany
16نَذِيرٍwarner
17مِنْfrom
18قَبْلِكَbefore you
19لَعَلَّهُمْso that they may
20يَتَذَكَّرُونَremember