لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 15

وَ دَخَلَ الۡمَدِیۡنَۃَ عَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍ مِّنۡ اَہۡلِہَا فَوَجَدَ فِیۡہَا رَجُلَیۡنِ یَقۡتَتِلٰنِ ٭۫ ہٰذَا مِنۡ شِیۡعَتِہٖ وَ ہٰذَا مِنۡ عَدُوِّہٖ ۚ فَاسۡتَغَاثَہُ الَّذِیۡ مِنۡ شِیۡعَتِہٖ عَلَی الَّذِیۡ مِنۡ عَدُوِّہٖ ۙ فَوَکَزَہٗ مُوۡسٰی فَقَضٰی عَلَیۡہِ ٭۫ قَالَ ہٰذَا مِنۡ عَمَلِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَدَخَلَالۡمَدِیۡنَۃَعَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍمِّنۡ اَہۡلِہَافَوَجَدَفِیۡہَارَجُلَیۡنِیَقۡتَتِلٰنِہٰذَامِنۡ شِیۡعَتِہٖوَہٰذَامِنۡ عَدُوِّہٖفَاسۡتَغَاثَہُالَّذِیۡمِنۡ شِیۡعَتِہٖعَلَی الَّذِیۡمِنۡ عَدُوِّہٖفَوَکَزَہٗمُوۡسٰیفَقَضٰیعَلَیۡہِقَالَہٰذَامِنۡ عَمَلِالشَّیۡطٰنِاِنَّہٗعَدُوٌّمُّضِلٌّمُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہواشہر میںغفلت کے وقتاس کے رہنے والوں کیتو اس نے پایااس میںدو مردوں کووہ دونوں لڑ رہے تھےیہاس کے گروہ میں سے تھااور یہ(دوسرا)اس کے دشمنوں میں سے تھاپس مدد طلب کی اس سےاس نے جواس کے گروہ میں سے تھااس کے خلافجو اس کے دشمنوں میں سے تھاتو گھونسا مارا اسےموسیٰ نےتو پوری کر دیاس پر(زندگی)بولایہکام میں سے ہےشیطان کےیقیناً وہدشمن ہےگمراہ کرنے والا ہےکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَدَخَلَالۡمَدِیۡنَۃَعَلٰیحِیۡنِ غَفۡلَۃٍمِّنۡ اَہۡلِہَافَوَجَدَفِیۡہَارَجُلَیۡنِیَقۡتَتِلٰنِہٰذَامِنۡ شِیۡعَتِہٖوَہٰذَامِنۡ عَدُوِّہٖفَاسۡتَغَاثَہُالَّذِیۡمِنۡ شِیۡعَتِہٖعَلَی الَّذِیۡمِنۡ عَدُوِّہٖفَوَکَزَہٗمُوۡسٰیفَقَضٰیعَلَیۡہِقَالَہٰذَامِنۡ عَمَلِ الشَّیۡطٰنِاِنَّہٗعَدُوٌّمُّضِلٌّمُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہواشہر میںاوپرغفلت کے وقتاس کے رہنے والوں میںتو اُس نے پایااُس میںدو آدمیوں کووہ آپس میں لڑ رہے تھےیہاُس کی قوم میں سےاوریہاُس کے دشمنوں میں سےتو مدد طلب کی اس سےجواُس کی قوم میں سے (تھا)اوپر اُس شخص کہ(تھا) اس کےدشمنوں میں سے(جو).تو گھونسا مارا اس کوموسیٰ نےپھر کام تمام کردیااُس کاموسیٰ نےکہایہ ہےشیطان کے کاموں میں سےیقیناًوہدشمن ہےگمراہ کرنے والاکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَدَخَلَالْمَدِيْنَةَعَلٰي حِيْنِغَفْلَةٍمِّنْ اَهْلِهَافَوَجَدَفِيْهَارَجُلَيْنِيَقْتَتِلٰنِهٰذَامِنْشِيْعَتِهٖوَهٰذَامِنْعَدُوِّهفَاسْتَغَاثَهُالَّذِيْمِنْ شِيْعَتِهٖعَلَيالَّذِيْمِنْ عَدُوِّهٖفَوَكَزَهٗمُوْسٰىفَقَضٰىعَلَيْهِقَالَهٰذَامِنْعَمَلِ الشَّيْطٰنِاِنَّهٗعَدُوٌّمُّضِلٌّمُّبِيْنٌ
اور وہ داخل ہواشہروقت پرغفلتاس کے باشندےتو اس نے پایااس میںدو آدمیوہ باہم لڑتے ہوئےیہ (ایک)سےاس کی برادریاور وہ (دوسرا)سےاس کے دشمن کاتو اس نے اس (موسی) سے مدد مانگیوہ جواس کی برادری سےاس پروہ جواس کے دشمن سےتو ایک مکا مارا اس کوموسیٰپھر کام تمام کردیااس کااس نے کہایہسےشیطان کا کام (حرکت)بیشک وہدشمنبہکانے والاصریح (کھلا)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَدَخَلَAnd he entered
2الْمَدِينَةَthe city
3عَلَىat
4حِينِa time
5غَفْلَةٍ(of) inattention
6مِنْof
7أَهْلِهَاits people
8فَوَجَدَand found
9فِيهَاtherein
10رَجُلَيْنِtwo men
11يَقْتَتِلَانِboth fighting each other
12هَذَاthis
13مِنْof
14شِيعَتِهِhis party
15وَهَذَاand this
16مِنْof
17عَدُوِّهِhis enemy
18فَاسْتَغَاثَهُAnd called him for help
19الَّذِيthe one who
20مِنْ(was) from
21شِيعَتِهِhis party
22عَلَىagainst
23الَّذِيthe one who
24مِنْ(was) from
25عَدُوِّهِhis enemy
26فَوَكَزَهُso struck him with his fist
27مُوسَىMusa
28فَقَضَىand killed
29عَلَيْهِto him
30قَالَHe said
31هَذَاThis (is)
32مِنْof
33عَمَلِ(the) deed
34الشَّيْطَانِ(of) Shaitaan
35إِنَّهُIndeed he
36عَدُوٌّ(is) an enemy
37مُضِلٌّone who misleads
38مُبِينٌclearly