لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 86

اَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّا جَعَلۡنَا الَّیۡلَ لِیَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَرَوۡااَنَّاجَعَلۡنَاالَّیۡلَلِیَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیںانہوں نے دیکھابےشک ہمبنایا ہم نےرات کوتاکہ وہ سکون پائیںاس میںاور دن کوروشنبےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَرَوۡااَنَّاجَعَلۡنَاالَّیۡلَلِیَسۡکُنُوۡافِیۡہِوَالنَّہَارَمُبۡصِرًااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا نہیںانہوں نے دیکھایقیناً ہمبنائی ہم نےراتتاکہ وہ آرام کریںاس میںاور دن کودکھانے والاواقعیاس میںیقیناً بہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ يَرَوْااَنَّاجَعَلْنَاالَّيْلَلِيَسْكُنُوْافِيْهِوَالنَّهَارَمُبْصِرًااِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيُّؤْمِنُوْنَ
کیا وہ نہیں دیکھتےکہ ہمہم نے بنایاراتکہ آرام حاصل کریںاس میںاور دندیکھنے کوبیشکاس میںالبتہ نشانیاںان لوگوں کے لیےایمان رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2يَرَوْاthey see
3أَنَّاthat We
4جَعَلْنَا[We] have made
5اللَّيْلَthe night
6لِيَسْكُنُواthat they may rest
7فِيهِin it
8وَالنَّهَارَand the day
9مُبْصِرًاgiving visibility
10إِنَّIndeed
11فِيin
12ذَلِكَthat
13لَآيَاتٍsurely (are) Signs
14لِقَوْمٍfor a people
15يُؤْمِنُونَwho believe