وَ اِنَّہٗ لَہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاِنَّہٗ | لَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اور بےشک وہ | البتہ ہدایت ہے | اور رحمت ہے | ایمان لانے والوں کے لئے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاِنَّہٗ | لَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
| اور بے شک وہ | یقیناً ہدایت ہے | اور رحمت ہے | مومنوں کے لیے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاِنَّهٗ | لَهُدًى | وَّرَحْمَةٌ | لِّلْمُؤْمِنِيْنَ |
| اور بیشک یہ | البتہ ہدایت | اور رحمت | ایمان والوں کے لیے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَإِنَّهُ | And indeed it |
| 2 | لَهُدًى | (is) surely a guidance |
| 3 | وَرَحْمَةٌ | and a mercy |
| 4 | لِلْمُؤْمِنِينَ | for the believers |