لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 57

فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ۫ قَدَّرۡنٰہَا مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗقَدَّرۡنٰہَامِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
تو نجات دی ہم نے اس کواور اس کے گھر والوں کوسوائےاس کی بیوی کےمقدر کر دیا ہم نے اسےپیچھے رہنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَنۡجَیۡنٰہُوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗقَدَّرۡنٰہَامِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
پھر نجات دی ہم نے اس کواور اس کے گھر والوں کوسوائےاس کی بیوی کےطے کر دیا تھا ہم نے اُس کے لیےپیچھے رہنے والوں میں سے ہو گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَنْجَيْنٰهُوَاَهْلَهٗٓاِلَّاامْرَاَتَهٗقَدَّرْنٰهَامِنَالْغٰبِرِيْنَ
سو ہم نے بچالیااور اس کے گھر والےسوائےاس کی بیویہم نے اسے ٹھہرا دیا تھاسےپیچھے رہ جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَنْجَيْنَاهُSo We saved him
2وَأَهْلَهُand his family
3إِلَّاexcept
4امْرَأَتَهُhis wife
5قَدَّرْنَاهَاWe destined her
6مِنَ(to be) of
7الْغَابِرِينَthose who remained behind