لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 52

فَتِلۡکَ بُیُوۡتُہُمۡ خَاوِیَۃًۢ بِمَا ظَلَمُوۡا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَتِلۡکَبُیُوۡتُہُمۡخَاوِیَۃًۢبِمَاظَلَمُوۡااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
تو یہان کے گھر ہیںگرے ہوئےبوجہ اس کے جوانہوں نے ظلم کیایقیناًاس میںالبتہ ایک نشانی ہےان لوگوں کے لیےجو علم رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَتِلۡکَبُیُوۡتُہُمۡخَاوِیَۃًۢبِمَاظَلَمُوۡااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًلِّقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
پھر یہگھر اُن کےویران پڑے ہیںبوجہ اس کے جواُنہوں نے ظلم کیابلاشبہاس میںیقیناً ایک نشانی ہےایسی قوم کے لیےوہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَتِلْكَبُيُوْتُهُمْخَاوِيَةًبِمَا ظَلَمُوْااِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًلِّقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ
اب یہان کے گھرگرے پڑےان کے ظلم کے سبببیشکاس میںالبتہ نشانیلوگوں کے لیے جو جانتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَتِلْكَSo these
2بُيُوتُهُمْ(are) their houses
3خَاوِيَةًruined
4بِمَاbecause
5ظَلَمُواthey wronged
6إِنَّIndeed
7فِيin
8ذَلِكَthat
9لَآيَةًsurely is a sign
10لِقَوْمٍfor a people
11يَعْلَمُونَwho know