لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 47

قَالُوا اطَّیَّرۡنَا بِکَ وَ بِمَنۡ مَّعَکَ ؕ قَالَ طٰٓئِرُکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ تُفۡتَنُوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوااطَّیَّرۡنَابِکَوَبِمَنۡمَّعَکَقَالَطٰٓئِرُکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِبَلۡاَنۡتُمۡقَوۡمٌتُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہابراشگون لیا ہم نےتجھ سےاور ان سے جوساتھ ہیں تیرےکہابدشگونی تمہاریاللہ کے پاس ہےبلکہتمایسے لوگ ہوتم آزمائے جارہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوااطَّیَّرۡنَابِکَوَبِمَنۡمَّعَکَقَالَطٰٓئِرُکُمۡعِنۡدَاللّٰہِبَلۡاَنۡتُمۡقَوۡمٌتُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہامنحوس سمجھتے ہیں ہمآپ کواور اُن کو جوساتھ ہیں تیرےاس نے کہانحوست تمہاریپاس ہےاللہ تعالیٰ کےبلکہتملوگفتنے میں مبتلا کر دیے گئے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوااطَّيَّرْنَابِكَوَبِمَنْمَّعَكَقَالَطٰٓئِرُكُمْعِنْدَ اللّٰهِبَلْاَنْتُمْقَوْمٌتُفْتَنُوْنَ
وہ بولےبرا شگوناور وہ جواور وہ جوتیرے ساتھ (ساتھی)اس نے کہاتمہاری بدشگونیاللہ کے پاسبلکہتمایک قومآزمائے جاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2اطَّيَّرْنَاWe consider a bad omen
3بِكَat you
4وَبِمَنْand those
5مَعَكَwith you
6قَالَHe said
7طَائِرُكُمْYour bad omen
8عِنْدَ(is) with
9اللَّهِAllah
10بَلْNay
11أَنْتُمْyou
12قَوْمٌ(are) a people
13تُفْتَنُونَbeing tested