لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 20

وَ تَفَقَّدَ الطَّیۡرَ فَقَالَ مَا لِیَ لَاۤ اَرَی الۡہُدۡہُدَ ۫ۖ اَمۡ کَانَ مِنَ الۡغَآئِبِیۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَفَقَّدَالطَّیۡرَفَقَالَمَالِیَلَاۤاَرَیالۡہُدۡہُدَاَمۡکَانَمِنَ الۡغَآئِبِیۡنَ
اور اس نے جائزہ لیاپرندوں کاپھر کہاکیا ہےمجھےنہیں میں دیکھتاہد ہد کویاہے وہغائب ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَفَقَّدَالطَّیۡرَفَقَالَمَا لِیَلَاۤاَرَیالۡہُدۡہُدَاَمۡکَانَمِنَ الۡغَآئِبِیۡنَ
اور اس نےجائزہ لیاپرندوں کاتو کہاکیا ہے مجھےنہیں میں دیکھتاہد ہد کویاہے وہغائب ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَفَقَّدَالطَّيْرَفَقَالَمَا لِيَلَآ اَرَىالْهُدْهُدَاَمْ كَانَمِنَالْغَآئِبِيْنَ
اور اس نے خبر لی (جائزہ لیا)پرندےتو اس نے کہاکیا ہےمیں نہیں دیکھتاہدہد کوکیا وہ ہےسےغائب ہونے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَفَقَّدَAnd he inspected
2الطَّيْرَthe birds
3فَقَالَand said
4مَاWhy?
5لِيَfor me
6لَاnot
7أَرَىI see
8الْهُدْهُدَthe hoopoe
9أَمْor
10كَانَis he
11مِنَfrom
12الْغَائِبِينَthe absent