لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 15

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ عِلۡمًا ۚ وَ قَالَا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ فَضَّلَنَا عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّنۡ عِبَادِہِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَادَاوٗدَوَسُلَیۡمٰنَعِلۡمًاوَقَالَاالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡفَضَّلَنَاعَلٰی کَثِیۡرٍمِّنۡ عِبَادِہِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیقدیا ہم نےداؤداور سلیمان کوعلماور ان دونوں نے کہاسب تعریفاللہ کے لیے ہےجس نےفضیلت دی ہم کواکثریت پراپنے بندوں میں سےجو ایمان لانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَادَاوٗدَوَسُلَیۡمٰنَعِلۡمًاوَقَالَاالۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡفَضَّلَنَاعَلٰیکَثِیۡرٍمِّنۡ عِبَادِہِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلا شبہ یقیناًعطا کیا ہم نےداؤد کواورسلیمان کوعلماور ان دونوں نے کہاتمام تعریفاللہ تعالیٰ کی ہےجس نےفضلیت دی ہمیںاوپربہت سےاپنے بندوں میں سےمومن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَ لَقَدْ اٰتَيْنَادَاوٗدَوَسُلَيْمٰنَعِلْمًاوَقَالَاالْحَمْدُلِلّٰهِالَّذِيْفَضَّلَنَاعَلٰيكَثِيْرٍمِّنْعِبَادِهِالْمُؤْمِنِيْنَ
اور تحقیق دیا ہم نےداوداور سلیمان(بڑا) علماور انہوں نے کہاتمام تعریفیںاللہ کے لیےوہ جس نےفضیلت دی ہمیںپراکثرسےاپنے بندےمون (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2آتَيْنَاWe gave
3دَاوُودَDawood
4وَسُلَيْمَانَand Sulaiman
5عِلْمًاknowledge
6وَقَالَاand both said
7الْحَمْدُPraise be
8لِلَّهِto Allah
9الَّذِيthe One Who
10فَضَّلَنَاhas favored us
11عَلَىover
12كَثِيرٍmany
13مِنْof
14عِبَادِهِHis servants
15الْمُؤْمِنِينَthe believers