لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 90

وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُزۡلِفَتِالۡجَنَّۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
اور قریب لائی جائے گیجنتمتقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُزۡلِفَتِالۡجَنَّۃُلِلۡمُتَّقِیۡنَ
اور قریب لائی جائے گیجنتمتقی لوگوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاُزْلِفَتِالْجَنَّةُلِلْمُتَّقِيْنَ
اور نزدیک کردی جائے گیجنتپرہیزگاروں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأُزْلِفَتِAnd (will be) brought near
2الْجَنَّةُthe Paradise
3لِلْمُتَّقِينَfor the righteous