لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 49

قَالَ اٰمَنۡتُمۡ لَہٗ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَکُمۡ ۚ اِنَّہٗ لَکَبِیۡرُکُمُ الَّذِیۡ عَلَّمَکُمُ السِّحۡرَ ۚ فَلَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۬ؕ لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَ اَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ وَّ لَاُوصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
کہاایمان لائے تماس پراس سے پہلےکہمیں اجازت دیتاتمہیںبےشک وہالبتہ بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا تمہیںجادوپس البتہ ضرورتم جان لو گےالبتہ میں ضرور کاٹ دوں گاتمہارے ہاتھوں کواور تمہارے پاؤں کومخالف سمت سےاور البتہ میں ضرور رسولی پہ چڑھاؤں گا تم کوسب کے سب کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاٰمَنۡتُمۡلَہٗقَبۡلَاَنۡاٰذَنَلَکُمۡاِنَّہٗلَکَبِیۡرُکُمُالَّذِیۡعَلَّمَکُمُالسِّحۡرَفَلَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَلَاُقَطِّعَنَّاَیۡدِیَکُمۡوَاَرۡجُلَکُمۡمِّنۡ خِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّکُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
اُس نے کہاایمان لائے تماس کےلیےپہلےاس سے کہاجازت دوں میںتمہیںیقیناً وہضرور بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا تمہیںجادوسو بے شک جلد ہیتم جان لوگےمیں ضرور بری طرح کاٹوں گاتمہارےہاتھاور تمہارے پاؤںمخالف سمت سےاور میں ضرور بری طرح سولی چڑھاؤں گا تمہیںسب کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاٰمَنْتُمْ لَهٗقَبْلَاَنْاٰذَنَلَكُمْاِنَّهٗلَكَبِيْرُكُمُالَّذِيْعَلَّمَكُمُالسِّحْرَفَلَسَوْفَتَعْلَمُوْنَلَاُقَطِّعَنَّاَيْدِيَكُمْوَاَرْجُلَكُمْمِّنْخِلَافٍوَّلَاُوصَلِّبَنَّكُمْاَجْمَعِيْنَ
(فرعون) نے کہاتم ایمان لائے اس پرپہلےکہ میںاجازت دوںتمہیںبیشک وہالبتہ بڑا ہے تمہاراجس نےسکھایا ت میںجادوپس جلدتم جان لو گےالبتہ میں ضرور کاٹ ڈالوں گاتمہارے ہاتھاور تمہارے پاؤںسے۔ کےایکدوسرے کے خلاف کااور ضرور تمہیں سولی دوں گاسب کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2آمَنْتُمْYou believed
3لَهُin him
4قَبْلَbefore
5أَنْ[that]
6آذَنَI gave permission
7لَكُمْto you
8إِنَّهُIndeed he
9لَكَبِيرُكُمُ(is) surely your chief
10الَّذِيwho
11عَلَّمَكُمُhas taught you
12السِّحْرَthe magic
13فَلَسَوْفَso surely soon
14تَعْلَمُونَyou will know
15لَأُقَطِّعَنَّI will surely cut off
16أَيْدِيَكُمْyour hands
17وَأَرْجُلَكُمْand your feet
18مِنْof
19خِلَافٍopposite sides
20وَلَأُصَلِّبَنَّكُمْand I will surely crucify you
21أَجْمَعِينَall