لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 168

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنِّیۡلِعَمَلِکُمۡمِّنَ الۡقَالِیۡنَ
اس نے کہابےشک میںتمہارے عمل سےبےزار ہونے والوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنِّیۡلِعَمَلِکُمۡمِّنَ الۡقَالِیۡنَ
اُس نے کہایقیناً میںتمہارے اس کام سےسخت دشمنی رکھنے والوں میں سے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنِّىْلِعَمَلِكُمْمِّنَالْقَالِيْنَ
اس نے کہابیشک میںتمہارے فعل سےسےنفرت کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنِّيIndeed I am
3لِعَمَلِكُمْ(of) your deed
4مِنَof
5الْقَالِينَthose who detest