لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 15

قَالَ کَلَّا ۚ فَاذۡہَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَکُمۡ مُّسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَکَلَّافَاذۡہَبَابِاٰیٰتِنَاۤاِنَّامَعَکُمۡمُّسۡتَمِعُوۡنَ
فرمایاہرگز نہیںپس تم دونوں جاؤساتھ ہماری نشانیوں کےبےشک ہمتمہارے ساتھخوب سننے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَکَلَّافَاذۡہَبَابِاٰیٰتِنَاۤاِنَّامَعَکُمۡمُّسۡتَمِعُوۡنَ
اللہ نے فرمایاہر گز نہیںپس دونوں جاؤہماری نشانیوں کے ساتھیقیناًہم تمہارے ساتھ ہیںخوب سننے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَكَلَّافَاذْهَبَا بِاٰيٰتِنَآاِنَّامَعَكُمْمُّسْتَمِعُوْنَ
فرمایاہرگز نہیںپس تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھبیشک ہمتمہارے ساتھسننے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2كَلَّاNay
3فَاذْهَبَاgo both of you
4بِآيَاتِنَاwith Our Signs
5إِنَّاIndeed We
6مَعَكُمْ(are) with you
7مُسْتَمِعُونَlistening