لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 139

فَکَذَّبُوۡہُ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَہۡلَکۡنٰہُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًوَمَاکَانَاَکۡثَرُہُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلایا اس کوپھر ہلاک کردیا ہم نے ان کویقیناًاس میںالبتہ ایک نشانی ہےاور نہتھےاکثر ان کےایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُفَاَہۡلَکۡنٰہُمۡاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًوَمَاکَانَاَکۡثَرُہُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
پس انہوں نے جھٹلایا اُسےتو ہلاک کردیا ہم اُن کوبلاشبہاس میںیقیناً نشانی ہےاور نہیںہیںاکثر اُن کےایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُفَاَهْلَكْنٰهُمْاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًوَمَا كَانَاَكْثَرُهُمْمُّؤْمِنِيْنَ
پس انہوں نے جھٹلایا اسےتو ہم نے ہلاک کردیا انہیںبیشکاس میںالبتہ نشانیاور نہیں تھےان کے اکثرایمان لانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُSo they denied him
2فَأَهْلَكْنَاهُمْthen We destroyed them
3إِنَّIndeed
4فِيin
5ذَلِكَthat
6لَآيَةًsurely is a sign
7وَمَاbut not
8كَانَare
9أَكْثَرُهُمْmost of them
10مُؤْمِنِينَbelievers