لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 64

اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ قَدۡ یَعۡلَمُ مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ یَوۡمَ یُرۡجَعُوۡنَ اِلَیۡہِ فَیُنَبِّئُہُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقَدۡیَعۡلَمُمَاۤاَنۡتُمۡعَلَیۡہِوَیَوۡمَیُرۡجَعُوۡنَاِلَیۡہِفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
خبرداربےشکاللہ ہی کے لیے ہےجوآسمانوں میںاور زمین میں ہےتحقیقوہ جانتا ہےوہ جو ہوتمجس پراور جس دنوہ لوٹائے جائیں گےطرف اس کےتو پھر وہ بتا دے گا انہیںوہ جوانہوں نے عمل کیےاور اللہہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِقَدۡیَعۡلَمُمَاۤاَنۡتُمۡعَلَیۡہِوَیَوۡمَیُرۡجَعُوۡنَاِلَیۡہِفَیُنَبِّئُہُمۡبِمَاعَمِلُوۡاوَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
سن لویقیناًاللہ تعالیٰ ہی کاہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین (میں)یقیناًوہ جانتا ہےجوتماس پر ہواور جس دنواپس لائے جائیں گےطرف اس کیتو وہ باخبر کر دے گا انہیںاس سے جوانہوں نے عمل کیےاور اللہ تعالیٰہرچیز کوخو ب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَآ اِنَّ لِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِقَدْ يَعْلَمُمَآاَنْتُمْعَلَيْهِوَيَوْمَيُرْجَعُوْنَاِلَيْهِفَيُنَبِّئُهُمْبِمَاعَمِلُوْاوَاللّٰهُبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
یاد رکھو بیشک اللہ کے لیےجوآسمانوں میںاور زمینتحقیق وہ جانتا ہےجو۔ جستماس پراور جس دنوہ لوٹائے جائیں گےاس کی طرفپھر وہ انہیں بتائے گااس سےانہوں نے کیااور اللہہر شے کوجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَاNo doubt!
2إِنَّIndeed
3لِلَّهِto Allah (belongs)
4مَاwhatever
5فِي(is) in
6السَّمَاوَاتِthe heavens
7وَالْأَرْضِand the earth
8قَدْVerily
9يَعْلَمُHe knows
10مَاwhat
11أَنْتُمْyou
12عَلَيْهِ(are) on [it]
13وَيَوْمَAnd (the) Day
14يُرْجَعُونَthey will be returned
15إِلَيْهِto Him
16فَيُنَبِّئُهُمْthen He will inform them
17بِمَاof what
18عَمِلُواthey did
19وَاللَّهُAnd Allah
20بِكُلِّof every
21شَيْءٍthing
22عَلِيمٌ(is) All-Knower