لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 62

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ اِذَا کَانُوۡا مَعَہٗ عَلٰۤی اَمۡرٍ جَامِعٍ لَّمۡ یَذۡہَبُوۡا حَتّٰی یَسۡتَاۡذِنُوۡہُ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ ۚ فَاِذَا اسۡتَاۡذَنُوۡکَ لِبَعۡضِ شَاۡنِہِمۡ فَاۡذَنۡ لِّمَنۡ شِئۡتَ مِنۡہُمۡ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لَہُمُ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاِذَاکَانُوۡامَعَہٗعَلٰۤی اَمۡرٍجَامِعٍلَّمۡیَذۡہَبُوۡاحَتّٰییَسۡتَاۡذِنُوۡہُاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖفَاِذَااسۡتَاۡذَنُوۡکَلِبَعۡضِ شَاۡنِہِمۡفَاۡذَنۡلِّمَنۡشِئۡتَمِنۡہُمۡوَاسۡتَغۡفِرۡلَہُمُاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
بےشکمومن تووہ ہیں جوایمان لائےاللہ پراور اس کے رسول پراور جبوہ ہوتے ہیںآپ کے ساتھکسی کام پراجتماعینہیںوہ جاتےیہاں تک کہوہ اجازت لے لیں ان سےبےشکوہ لوگ جواجازت مانگتے ہیں آپ سےیہی وہ لوگ ہیںجوایمان لائے ہیںاللہ پراور اس کے رسول پرپھر جبوہ اجازت مانگیں آپ سےاپنے کسی کام کے لیےتو اجازت دے دیجیےجس کے لیےآپ چاہیںان میں سےاور بخشش مانگیےان کے لیےاللہ سےبےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖوَاِذَاکَانُوۡامَعَہٗعَلٰۤیاَمۡرٍجَامِعٍلَّمۡ یَذۡہَبُوۡاحَتّٰییَسۡتَاۡذِنُوۡہُاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَاۡذِنُوۡنَکَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖفَاِذَااسۡتَاۡذَنُوۡکَلِبَعۡضِ شَاۡنِہِمۡفَاۡذَنۡلِّمَنۡشِئۡتَمِنۡہُمۡوَاسۡتَغۡفِرۡ لَہُمُاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
درحقیقتایمان والےوہ لوگ ہیںجو ایمان لائےاللہ تعالیٰ پراور اُس کے رسول پراور جبوہ ہوتے ہیںساتھ اس کےاُوپرکسی کام کےجمع کرنے والاوہ نہیں جاتےحتیٰ کہوہ اجازت لےلیں اس سےیقیناً جولوگاجازت طلب کرتے ہیں آپ سےیہی لوگ ہیںوہ جوایمان لاتے ہیںاللہ تعالیٰ پراور اس کے رسول پرچناچہ جبوہ اجازت مانگیں آپ سےاپنے کسی کام کے لیےپھر آپ اجازت دےدیںجس کے لیےآپ چاہیںان میں سےاور بخشش مانگیں ان کے لیےاللہ تعالیٰ سےیقیناًاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالْمُؤْمِنُوْنَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْابِاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖوَاِذَاكَانُوْامَعَهٗعَلٰٓياَمْرٍ جَامِعٍلَّمْ يَذْهَبُوْاحَتّٰىيَسْتَاْذِنُوْهُاِنَّالَّذِيْنَيَسْتَاْذِنُوْنَكَاُولٰٓئِكَالَّذِيْنَيُؤْمِنُوْنَبِاللّٰهِوَرَسُوْلِهٖفَاِذَااسْتَاْذَنُوْكَلِبَعْضِشَاْنِهِمْفَاْذَنْلِّمَنْشِئْتَمِنْهُمْوَاسْتَغْفِرْلَهُمُ اللّٰهَاِنَّ اللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اس کے سوا نہیںمومن (جمع)جو ایمان لائے (یقین کیا)اللہ پراور اس کے رسول پراور جبوہ ہوتے ہیںاس کے ساتھپر۔ میںجمع ہونے کا کاموہ نہیں جاتےجب تکوہ اس سے اجازت لیںبیشکجو لوگاجازت مانگتے ہیں آپ سےیہی لوگوہ جوایمان لاتے ہیںاللہ پراور اس کے رسول پرپس جبوہ تم سے اجازت مانگیںکسی کے لیےاپنے کامتو اجازت دیدیںجس کوآپ چاہیںان میں سےاور بخشش مانگیںان کے لیے اللہبیشک اللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2الْمُؤْمِنُونَthe believers
3الَّذِينَ(are) those who
4آمَنُواbelieve
5بِاللَّهِin Allah
6وَرَسُولِهِand His Messenger
7وَإِذَاand when
8كَانُواthey are
9مَعَهُwith him
10عَلَىfor
11أَمْرٍa matter
12جَامِعٍ(of) collective action
13لَمْnot
14يَذْهَبُواthey go
15حَتَّىuntil
16يَسْتَأْذِنُوهُthey (have) asked his permission
17إِنَّIndeed
18الَّذِينَthose who
19يَسْتَأْذِنُونَكَask your permission
20أُولَئِكَthose
21الَّذِينَ[those who]
22يُؤْمِنُونَbelieve
23بِاللَّهِin Allah
24وَرَسُولِهِand His Messenger
25فَإِذَاSo when
26اسْتَأْذَنُوكَthey ask your permission
27لِبَعْضِfor some
28شَأْنِهِمْaffair of theirs
29فَأْذَنْthen give permission
30لِمَنْto whom
31شِئْتَyou will
32مِنْهُمْamong them
33وَاسْتَغْفِرْand ask forgiveness
34لَهُمُfor them
35اللَّهَ(of) Allah
36إِنَّIndeed
37اللَّهَAllah
38غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
39رَحِيمٌMost Merciful