لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 59

وَ اِذَا بَلَغَ الۡاَطۡفَالُ مِنۡکُمُ الۡحُلُمَ فَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡا کَمَا اسۡتَاۡذَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَلَغَالۡاَطۡفَالُمِنۡکُمُالۡحُلُمَفَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡاکَمَااسۡتَاۡذَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور جبپہنچ جائیںبچےتم میں سےبلوغت کوپس چاہیے کہ وہ اجازت لیا کریںجیسا کہاجازت لیتے تھےوہ لوگ جوان سے پہلے تھےاسی طرحواضح کرتا ہےاللہتمہارے لیےاپنی آیات کواور اللہخوب علم والا ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَلَغَالۡاَطۡفَالُمِنۡکُمُالۡحُلُمَفَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡاکَمَااسۡتَاۡذَنَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡکَذٰلِکَیُبَیِّنُاللّٰہُلَکُمۡاٰیٰتِہٖوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور جبپہنچ جائیںبچےتمہارےبلوغت کوتو وہ لازما ًاجازت طلب کریںجیسےاجازت طلب کرتے تھےوہ لوگ جواُن سے پہلے تھےاسی طرحکھول کر بیان کرتا ہےاللہ تعالیٰتمہارے لیےاپنی آیاتاور اللہ تعالیٰخوب جاننے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَابَلَغَالْاَطْفَالُمِنْكُمُالْحُلُمَفَلْيَسْتَاْذِنُوْاكَمَااسْتَاْذَنَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْكَذٰلِكَيُبَيِّنُ اللّٰهُلَكُمْاٰيٰتِهٖوَاللّٰهُعَلِيْمٌ حَكِيْمٌ
اور جبپہنچیںلڑکےتم میں سے(حد) شعور کوپس چاہیے کہ وہ اجازت لیںجیسےاجازت لیتے تھےوہ جوان سے پہلےاسی طرحاللہ واضحتمہارے لیےاپنے احکاماور اللہجاننے ولاا، حکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2بَلَغَreach
3الْأَطْفَالُthe children
4مِنْكُمُamong you
5الْحُلُمَthe puberty
6فَلْيَسْتَأْذِنُواthen let them ask permission
7كَمَاas
8اسْتَأْذَنَasked permission
9الَّذِينَthose who
10مِنْ(were) from
11قَبْلِهِمْbefore them
12كَذَلِكَThus
13يُبَيِّنُmakes clear
14اللَّهُAllah
15لَكُمْfor you
16آيَاتِهِHis Verses
17وَاللَّهُAnd Allah
18عَلِيمٌ(is) All-Knower
19حَكِيمٌAll-Wise