لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 34

وَ لَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ وَّ مَثَلًا مِّنَ الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَ مَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿٪۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکُمۡاٰیٰتٍمُّبَیِّنٰتٍوَّمَثَلًامِّنَ الَّذِیۡنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور البتہ تحقیقنازل کیں ہم نےطرف تمہارےآیاتواضحاور مثالان لوگوں کی جوگزر چکےتم سے پہلےاور نصیحتمتقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکُمۡاٰیٰتٍمُّبَیِّنٰتٍوَّمَثَلًامِّنَ الَّذِیۡنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلِکُمۡوَمَوۡعِظَۃًلِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور بلاشبہ یقینانازل کیں ہم نےتمھاری طرفآیاتواضحاور مثالیںاُن لوگوں کی جوگزر چکےتم سے پہلےاور ایک نصیحتمتقیوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْاَنْزَلْنَآاِلَيْكُمْاٰيٰتٍمُّبَيِّنٰتٍوَّ مَثَلًامِّنَالَّذِيْنَخَلَوْامِنْ قَبْلِكُمْوَمَوْعِظَةًلِّلْمُتَّقِيْنَ
اور تحقیقہم نے نازل کیےتمہاری طرفاحکامواضحاور مثالیںسےوہ لوگ جوگزرےتم سے پہلےاور نصیحتپرہیزگاروں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2أَنْزَلْنَاWe have sent down
3إِلَيْكُمْto you
4آيَاتٍVerses
5مُبَيِّنَاتٍclear
6وَمَثَلًاand an example
7مِنَof
8الَّذِينَthose who
9خَلَوْاpassed away
10مِنْfrom
11قَبْلِكُمْbefore you
12وَمَوْعِظَةًand an admonition
13لِلْمُتَّقِينَfor those who fear (Allah)