لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 32

وَ اَنۡکِحُوا الۡاَیَامٰی مِنۡکُمۡ وَ الصّٰلِحِیۡنَ مِنۡ عِبَادِکُمۡ وَ اِمَآئِکُمۡ ؕ اِنۡ یَّکُوۡنُوۡا فُقَرَآءَ یُغۡنِہِمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡکِحُواالۡاَیَامٰیمِنۡکُمۡوَالصّٰلِحِیۡنَمِنۡ عِبَادِکُمۡوَاِمَآئِکُمۡاِنۡیَّکُوۡنُوۡافُقَرَآءَیُغۡنِہِمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور نکاح کردوبے نکاحوں کاتم میں سےاور جو نیک ہوںتمہارے غلاموں میں سےاور تمہاری لونڈیوں میں سےاگرہوں گے وہمحتاجغنی کر دے گا انہیںاللہاپنے فضل سےاور اللہخوب وسعت والا ہےخوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَنۡکِحُواالۡاَیَامٰیمِنۡکُمۡوَالصّٰلِحِیۡنَمِنۡ عِبَادِکُمۡوَاِمَآئِکُمۡاِنۡیَّکُوۡنُوۡافُقَرَآءَیُغۡنِہِمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاللّٰہُوَاسِعٌعَلِیۡمٌ
اور تم نکاح کردوجو( مرد عورتیں ) بغیر نکاح کے ہیںتم میں سےاور نیکتمہارے غلاموں میں سےاور تمہاری لونڈیوں میں سےاگرہوں وہغریبغنی کردے گا انہیںاللہ تعالیٰاپنے فضل سےاور اللہ تعالیٰبڑی وسعت والاسب کچھ جانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَنْكِحُواالْاَيَامٰىمِنْكُمْوَالصّٰلِحِيْنَمِنْعِبَادِكُمْوَاِمَآئِكُمْاِنْ يَّكُوْنُوْافُقَرَآءَيُغْنِهِمُاللّٰهُمِنْ فَضْلِهٖوَاللّٰهُوَاسِعٌعَلِيْمٌ
اور تم نکاح کروبیوی عورتیںاپنے میں سے (اپنی)اور نیکسےاپنے غلاماور اپنی کنیزیںاگر وہ ہوںتنگدست (جمع)انہیں غنی کردے گااللہاپنے فضل سےاور اللہوسعت والاعلم والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنْكِحُواAnd marry
2الْأَيَامَىthe single
3مِنْكُمْamong you
4وَالصَّالِحِينَand the righteous
5مِنْamong
6عِبَادِكُمْyour male slaves
7وَإِمَائِكُمْand your female slaves
8إِنْIf
9يَكُونُواthey are
10فُقَرَاءَpoor
11يُغْنِهِمُwill enrich them
12اللَّهُAllah
13مِنْfrom
14فَضْلِهِHis Bounty
15وَاللَّهُAnd Allah
16وَاسِعٌ(is) All-Encompassing
17عَلِيمٌAll-Knowing