لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 30

قُلۡ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَغُضُّوۡا مِنۡ اَبۡصَارِہِمۡ وَ یَحۡفَظُوۡا فُرُوۡجَہُمۡ ؕ ذٰلِکَ اَزۡکٰی لَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا یَصۡنَعُوۡنَ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَیَغُضُّوۡامِنۡ اَبۡصَارِہِمۡوَیَحۡفَظُوۡافُرُوۡجَہُمۡذٰلِکَاَزۡکٰیلَہُمۡاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَایَصۡنَعُوۡنَ
کہہ دیجیےمومن مردو ں سےوہ پست رکھیںاپنی نگاہوں میں سےاور وہ حفاظت کریںاپنی شرمگاہوں کییہزیادہ پاکیزہ ہےان کے لیےبےشکاللہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کی جووہ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَیَغُضُّوۡامِنۡ اَبۡصَارِہِمۡوَیَحۡفَظُوۡافُرُوۡجَہُمۡذٰلِکَاَزۡکٰیلَہُمۡاِنَّاللّٰہَخَبِیۡرٌۢبِمَایَصۡنَعُوۡنَ
آپ کہہ دیںمومن مردوں کے لیےوہ نیچی رکھیںاپنی نگاہیںاور وہ حفاظت کریںاپنی شرم گاہوں کییہزیادہ پاکیزہ ہےاُن کے لیےیقینااللہ تعالیٰپوری طرح باخبر ہےاس سے جووہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلِّلْمُؤْمِنِيْنَيَغُضُّوْامِنْاَبْصَارِهِمْوَيَحْفَظُوْافُرُوْجَهُمْذٰلِكَاَزْكٰىلَهُمْاِنَّ اللّٰهَخَبِيْرٌبِمَايَصْنَعُوْنَ
آپ فرما دیںمومون مردوں کووہ نیچی رکھیںسےاپنی نگاہیںاور وہ حفاظت کریںاپنی شرمگاہیںیہزیادہ ستھراان کے لیےبیشک اللہباخبر ہےاس سے جووہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لِلْمُؤْمِنِينَto the believing men
3يَغُضُّواthey should lower
4مِنْfrom
5أَبْصَارِهِمْtheir gaze
6وَيَحْفَظُواand they should guard
7فُرُوجَهُمْtheir chastity
8ذَلِكَThat
9أَزْكَى(is) purer
10لَهُمْfor them
11إِنَّIndeed
12اللَّهَAllah
13خَبِيرٌ(is) All-Aware
14بِمَاof what
15يَصْنَعُونَthey do