لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 29

لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ مَسۡکُوۡنَۃٍ فِیۡہَا مَتَاعٌ لَّکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تُبۡدُوۡنَ وَ مَا تَکۡتُمُوۡنَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَدۡخُلُوۡابُیُوۡتًاغَیۡرَمَسۡکُوۡنَۃٍفِیۡہَامَتَاعٌلَّکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاتَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہےتم پرکوئی گناہکہتم داخل ہوگھروں میںغیررہائشیجن میںفائدہ ہےتمہارے لیےاور اللہوہ جانتا ہےجو کچھتم ظاہر کرتے ہواور جو کچھتم چھپاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَعَلَیۡکُمۡجُنَاحٌاَنۡتَدۡخُلُوۡابُیُوۡتًاغَیۡرَمَسۡکُوۡنَۃٍفِیۡہَامَتَاعٌلَّکُمۡوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَاتُبۡدُوۡنَوَمَاتَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہےتم پرکوئی گناہیہ کہتم داخل ہوجاؤگھروں میںنہیںرہائش رکھی گئیجن میںکوئی فائدہ کی چیز ہوتمہارے لیےاور اللہ تعالیٰجانتا ہےجو کچھتم ظاہر کرتے ہواور جو کچھتم چھپاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَيْسَعَلَيْكُمْجُنَاحٌاَنْتَدْخُلُوْابُيُوْتًاغَيْرَ مَسْكُوْنَةٍفِيْهَامَتَاعٌلَّكُمْوَاللّٰهُيَعْلَمُمَا تُبْدُوْنَوَمَاتَكْتُمُوْنَ
نہیںتم پرکوئی گناہاگرتم داخل ہوان گھروں میںجہاں کسی کی سکونت نہیںجن میںکوئی چیزتمہاریاور اللہجانتا ہےجو تم ظاہر کرتے ہواور جوتم چھپاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَيْسَNot
2عَلَيْكُمْupon you
3جُنَاحٌ(is) any blame
4أَنْthat
5تَدْخُلُواyou enter
6بُيُوتًاhouses
7غَيْرَnot
8مَسْكُونَةٍinhabited
9فِيهَاin it
10مَتَاعٌ(is) a provision
11لَكُمْfor you
12وَاللَّهُAnd Allah
13يَعْلَمُknows
14مَاwhat
15تُبْدُونَyou reveal
16وَمَاand what
17تَكْتُمُونَyou conceal