اَلۡخَبِیۡثٰتُ لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ وَ الۡخَبِیۡثُوۡنَ لِلۡخَبِیۡثٰتِ ۚ وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیۡنَ وَ الطَّیِّبُوۡنَ لِلطَّیِّبٰتِ ۚ اُولٰٓئِکَ مُبَرَّءُوۡنَ مِمَّا یَقُوۡلُوۡنَ ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿٪۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡخَبِیۡثٰتُ | لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ | وَالۡخَبِیۡثُوۡنَ | لِلۡخَبِیۡثٰتِ | وَالطَّیِّبٰتُ | لِلطَّیِّبِیۡنَ | وَالطَّیِّبُوۡنَ | لِلطَّیِّبٰتِ | اُولٰٓئِکَ | مُبَرَّءُوۡنَ | مِمَّا | یَقُوۡلُوۡنَ | لَہُمۡ | مَّغۡفِرَۃٌ | وَّرِزۡقٌ | کَرِیۡمٌ |
| خبیث عورتیں ہیں | خبیث مردوں کے لیے | اور خبیث مردہیں | خبیث عورتوں کے لیے | اور پاکیزہ عورتیں ہیں | پاکیزہ مردوں کے لیے | اور پاکیزہ مردہیں | پاکیزہ عورتوں کے لیے | یہی لوگ ہیں | پاک | اس سے جو | وہ کہتے ہیں | ان کے لیے | بخشش ہے | اور رزق ہے | عزت والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اَلۡخَبِیۡثٰتُ | لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ | وَالۡخَبِیۡثُوۡنَ | لِلۡخَبِیۡثٰتِ | وَالطَّیِّبٰتُ | لِلطَّیِّبِیۡنَ | وَالطَّیِّبُوۡنَ | لِلطَّیِّبٰتِ | اُولٰٓئِکَ | مُبَرَّءُوۡنَ | مِمَّا | یَقُوۡلُوۡنَ | لَہُمۡ | مَّغۡفِرَۃٌ | وَّرِزۡقٌ | کَرِیۡمٌ |
| خبیث عورتیں | خبیث مردوں کے لئے | اور خبیث مرد | خبیث عورتوں کے لیے | اور پاکیزہ عورتیں | پاکیزہ مردوں کے لیے | اور پاکیزہ مرد | پاکیزہ عورتوں کے لیے | یہی لوگ | بری کیے ہوئے ہیں | ان باتوں سے | وہ کہتے ہیں | ان کے لیے | مغفرت ہے | اور رزق ہے | با عزت |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اَلْخَبِيْثٰتُ | لِلْخَبِيْثِيْنَ | وَالْخَبِيْثُوْنَ | لِلْخَبِيْثٰتِ | وَالطَّيِّبٰتُ | لِلطَّيِّبِيْنَ | وَالطَّيِّبُوْنَ | لِلطَّيِّبٰتِ | اُولٰٓئِكَ | مُبَرَّءُوْنَ | مِمَّا | يَقُوْلُوْنَ | لَهُمْ | مَّغْفِرَةٌ | وَّرِزْقٌ | كَرِيْمٌ |
| ناپاک (گندی) عورتیں | گندے مردوں کے لیے | اور گندے مرد | گندی عورتوں کے لیے | اور پاک عورتیں | پاک مردوں کے لیے | اور پاک مرد (جمع) | پاک عورتوں کے لیے | یہ لوگ | مبرا ہیں | اس سے جو | وہ کہتے ہیں | ان کے لیے | مغفرت | اور روزی | عزت کی |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الْخَبِيثَاتُ | Evil women |
| 2 | لِلْخَبِيثِينَ | (are) for evil men |
| 3 | وَالْخَبِيثُونَ | and evil men |
| 4 | لِلْخَبِيثَاتِ | (are) for evil women |
| 5 | وَالطَّيِّبَاتُ | And good women |
| 6 | لِلطَّيِّبِينَ | (are) for good men |
| 7 | وَالطَّيِّبُونَ | and good men |
| 8 | لِلطَّيِّبَاتِ | (are) for good women |
| 9 | أُولَئِكَ | Those |
| 10 | مُبَرَّءُونَ | (are) innocent |
| 11 | مِمَّا | of what |
| 12 | يَقُولُونَ | they say |
| 13 | لَهُمْ | For them |
| 14 | مَغْفِرَةٌ | (is) forgiveness |
| 15 | وَرِزْقٌ | and a provision |
| 16 | كَرِيمٌ | noble |