لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 22

وَ لَا یَاۡتَلِ اُولُوا الۡفَضۡلِ مِنۡکُمۡ وَ السَّعَۃِ اَنۡ یُّؤۡتُوۡۤا اُولِی الۡقُرۡبٰی وَ الۡمَسٰکِیۡنَ وَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۪ۖ وَ لۡیَعۡفُوۡا وَ لۡیَصۡفَحُوۡا ؕ اَلَا تُحِبُّوۡنَ اَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَاۡتَلِاُولُواالۡفَضۡلِمِنۡکُمۡوَالسَّعَۃِاَنۡیُّؤۡتُوۡۤااُولِی الۡقُرۡبٰیوَالۡمَسٰکِیۡنَوَالۡمُہٰجِرِیۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلۡیَعۡفُوۡاوَلۡیَصۡفَحُوۡااَلَاتُحِبُّوۡنَاَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نہقسم کھائیںصاحبِفضلتم میں سےاور وسعت والےکہـنہـوہ دیں گےرشتہ داروںاور مسکینوںاور مہاجرین کواللہ کے راستے میںاور چاہیے کہ وہ معاف کر دیںاور چاہیے کہ وہ درگزر کریںکیا نہیںتم پسند کرتےکہمعاف کر دےاللہتمہیںاور اللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا یَاۡتَلِاُولُوا الۡفَضۡلِمِنۡکُمۡوَالسَّعَۃِاَنۡیُّؤۡتُوۡۤااُولِی الۡقُرۡبٰیوَالۡمَسٰکِیۡنَوَالۡمُہٰجِرِیۡنَفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلۡیَعۡفُوۡاوَلۡیَصۡفَحُوۡااَلَاتُحِبُّوۡنَاَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَکُمۡوَاللّٰہُغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور نہ قسم کھائیںفضل والےتم میں سےاور کشائش والےیہ کہ (نہ)وہ دیں گےرشتے داروں کواور مسکینوں کواور مہاجروں کواللہ تعالیٰ کی راہ میںاور لازم ہے کہ وہ معاف کر دیںاور لازم ہے کہ وہ درگزرکر دیںکیا نہیںتم پسند کرتےیہ کہبخش دےاللہ تعالیٰتمہیںاور اللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا يَاْتَلِاُولُوا الْفَضْلِمِنْكُمْوَالسَّعَةِاَنْ يُّؤْتُوْٓااُولِي الْقُرْبٰىوَالْمَسٰكِيْنَوَالْمُهٰجِرِيْنَفِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِوَلْيَعْفُوْاوَلْيَصْفَحُوْااَلَا تُحِبُّوْنَاَنْ يَّغْفِرَ اللّٰهُلَكُمْوَاللّٰهُغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور قسم نہ کھائیںفضیلت والےتم میں سےاور وسعت والےکہ (نہ) دیںقرابت داراور مسکینوںاور ہجرت کرنیوالےاللہ کی راہ میںاور چاہیے کہ وہ معاف کردیںاور وہ در گزر کریںکیا تم نہیں چاہتے ؟کہ اللہ بخشدےتمہیںاور اللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2يَأْتَلِlet swear
3أُولُوthose of, possessor of
4الْفَضْلِvirtue
5مِنْكُمْamong you
6وَالسَّعَةِand the amplitude of s
7أَنْthat
8يُؤْتُواthey give
9أُولِي(to) the possessors
10الْقُرْبَىnear of kin, near relation
11وَالْمَسَاكِينَand the needy
12وَالْمُهَاجِرِينَand the emigrants
13فِيin
14سَبِيلِ(the) way
15اللَّهِ(of) Allah
16وَلْيَعْفُواAnd let them pardon
17وَلْيَصْفَحُواand let them overlook
18أَلَا(Do) not?
19تُحِبُّونَyou like
20أَنْthat
21يَغْفِرَhould forgive
22اللَّهُAllah
23لَكُمْyou
24وَاللَّهُAnd Allah
25غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
26رَحِيمٌMost Merciful