لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 11

اِنَّ الَّذِیۡنَ جَآءُوۡ بِالۡاِفۡکِ عُصۡبَۃٌ مِّنۡکُمۡ ؕ لَا تَحۡسَبُوۡہُ شَرًّا لَّکُمۡ ؕ بَلۡ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ؕ لِکُلِّ امۡرِیًٔ مِّنۡہُمۡ مَّا اکۡتَسَبَ مِنَ الۡاِثۡمِ ۚ وَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی کِبۡرَہٗ مِنۡہُمۡ لَہٗ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَجَآءُوۡبِالۡاِفۡکِعُصۡبَۃٌمِّنۡکُمۡلَاتَحۡسَبُوۡہُشَرًّالَّکُمۡبَلۡہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡلِکُلِّامۡرِیًٔمِّنۡہُمۡمَّااکۡتَسَبَمِنَ الۡاِثۡمِوَالَّذِیۡتَوَلّٰیکِبۡرَہٗمِنۡہُمۡلَہٗعَذَابٌعَظِیۡمٌ
بےشکوہ لوگ جولائے ہیںبہتانایک گروہ ہیںتم میں سےنہ تم سمجھو اسےبرااپنے لیےبلکہوہاچھا ہےتمہارے لیےواسطے ہرشخص کے ہےان میں سےجواس نے کمایاگناہ سےاور وہ جس نےاٹھایابڑا(بوجھ) اس کاان میں سےاس کے لیےعذاب ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَجَآءُوۡبِالۡاِفۡکِعُصۡبَۃٌمِّنۡکُمۡلَاتَحۡسَبُوۡہُشَرًّالَّکُمۡبَلۡہُوَخَیۡرٌلَّکُمۡلِکُلِّ امۡرِیًٔمِّنۡہُمۡمَّااکۡتَسَبَمِنَ الۡاِثۡمِوَالَّذِیۡتَوَلّٰیکِبۡرَہٗمِنۡہُمۡلَہٗعَذَابٌعَظِیۡمٌ
بلاشبہجو لوگلائے ہیںبہتان گھڑکرایک گروہ ہےتم ہی میں سےنہ تم سمجھو اسےبُرااپنے لیےبلکہوہبہتر ہےتمہارے لیےہر آدمی کے لیےاُن میں سےجواُس نے کمایاگناہ میں سےاور جوذمہ دار بنااُس کے بڑے حصے کااُن میں سےاس کے لئےعذاب ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَجَآءُوْ بالْاِفْكِعُصْبَةٌمِّنْكُمْلَا تَحْسَبُوْهُشَرًّالَّكُمْبَلْ هُوَخَيْرٌ لَّكُمْلِكُلِّ امْرِۍمِّنْهُمْمَّا اكْتَسَبَمِنَ الْاِثْمِوَالَّذِيْتَوَلّٰىكِبْرَهٗمِنْهُمْلَهٗعَذَابٌعَظِيْمٌ
بیشک جو لوگبڑا بہتان لائےایک جماعتتم میں سےتم اسے گمان نہ کروبرااپنے لیےبلکہ وہبہتر ہے تمہارے لیےہر ایک ٓدمی کے لیےان میں سےجو اس نے کمایا (کیا)گناہ سےاور وہ جساٹھایابڑا اس کاان میں سےاس کے لیےعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3جَاءُواbrought
4بِالْإِفْكِthe lie
5عُصْبَةٌ(are) a group
6مِنْكُمْamong you
7لَا(Do) not
8تَحْسَبُوهُthink it
9شَرًّاbad
10لَكُمْfor you
11بَلْnay
12هُوَit
13خَيْرٌ(is) good
14لَكُمْfor you
15لِكُلِّFor every
16امْرِئٍperson
17مِنْهُمْamong them
18مَا(is) what
19اكْتَسَبَhe earned
20مِنَof
21الْإِثْمِthe sin
22وَالَّذِيand the one who
23تَوَلَّىtook upon himself
24كِبْرَهُa greater share of it
25مِنْهُمْamong them
26لَهُfor him
27عَذَابٌ(is) a punishment
28عَظِيمٌgreat