لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 80

وَ ہُوَ الَّذِیۡ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ وَ لَہُ اخۡتِلَافُ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۸۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَلَہُاخۡتِلَافُالَّیۡلِوَالنَّہَارِاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور وہی ہےجوزندہ کرتا ہےاور وہ موت دیتا ہےاور اسی کے لیے ہےآگے پیچھے آناراتاور دن کاکیا پھر نہیںتم عقل سے کام لیتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیُحۡیٖوَیُمِیۡتُوَلَہُاخۡتِلَافُالَّیۡلِوَالنَّہَارِاَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور وہی ہےجوزندہ کرتا ہےاور وہی موت دیتا ہےاور اسی کے لیے ہےبدلنارات کااور دن کاکیا پھر نہیںتم سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَالَّذِيْيُحْيٖوَيُمِيْتُوَ لَهُاخْتِلَافُالَّيْلِوَالنَّهَارِاَفَلَا تَعْقِلُوْنَ
اور وہوہی جوزندہ کرتا ہےاور مارتا ہےاور اسی کے لیےآنا جاناراتاور دنکیا پس تم سمجھتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3يُحْيِيgives life
4وَيُمِيتُand causes death
5وَلَهُand for Him
6اخْتِلَافُ(is the) alternation
7اللَّيْلِ(of) the night
8وَالنَّهَارِand the day
9أَفَلَاThen will not?
10تَعْقِلُونَyou reason