لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 73

وَ اِنَّکَ لَتَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکَلَتَدۡعُوۡہُمۡاِلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
اور بےشک آپالبتہ آپ بلاتے ہیں انہیںطرف راستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّکَلَتَدۡعُوۡہُمۡاِلٰیصِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور بلاشبہ آپیقیناً بلاتے ہیں اُنھیںطرفسیدھے راستے کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّكَلَتَدْعُوْهُمْاِلٰىصِرَاطٍمُّسْتَقِيْمٍ
اور بیشک تمانہیں بلاتے ہوطرفراہ راستہسیدھا۔ راستہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّكَAnd indeed you
2لَتَدْعُوهُمْcertainly call them
3إِلَىto
4صِرَاطٍ(the) Path
5مُسْتَقِيمٍStraight