لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 61

اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوۡنَ فِی الۡخَیۡرٰتِ وَ ہُمۡ لَہَا سٰبِقُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُسٰرِعُوۡنَفِی الۡخَیۡرٰتِوَہُمۡلَہَاسٰبِقُوۡنَ
یہی لوگجو جلدی کرتے ہیںبھلائیوں میںاور وہیان کے لیےسبقت کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُسٰرِعُوۡنَفِی الۡخَیۡرٰتِوَہُمۡلَہَاسٰبِقُوۡنَ
یہی لوگ ہیںبھاگ دوڑ کرتے ہیںنیک کاموں میںاور وہانہی میںسبقت لے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَيُسٰرِعُوْنَفِي الْخَيْرٰتِوَهُمْلَهَاسٰبِقُوْنَ
یہی لوگجلدی کرتے ہیںبھلائیوں میںاور وہان کی طرفسبقت لے جانیوالے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَ(It is) those
2يُسَارِعُونَwho hasten
3فِيin
4الْخَيْرَاتِthe good (deeds)
5وَهُمْand they
6لَهَاin them
7سَابِقُونَ(are) foremost