لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 47

فَقَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ لِبَشَرَیۡنِ مِثۡلِنَا وَ قَوۡمُہُمَا لَنَا عٰبِدُوۡنَ ﴿ۚ۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡۤااَنُؤۡمِنُلِبَشَرَیۡنِمِثۡلِنَاوَقَوۡمُہُمَالَنَاعٰبِدُوۡنَ
تو وہ کہنے لگےکیا ہم ایمان لائیںدو انسانوں پراپنے جیسےاور قوم ان دونوں کیہمارے لیےتابعدار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡۤااَنُؤۡمِنُلِبَشَرَیۡنِمِثۡلِنَاوَقَوۡمُہُمَالَنَاعٰبِدُوۡنَ
چنانچہ انھوں نے کہاکیا ہم ایمان لے آئیںدو آدمیوں پراپنے ہی جیسےحالانکہ ان دونوں کی قومہمارے لیےغلام ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالُوْٓااَنُؤْمِنُلِبَشَرَيْنِمِثْلِنَاوَقَوْمُهُمَالَنَاعٰبِدُوْنَ
پس انہوں نے کہاکیا ہم ایمان لے آئیںدو آدمیوں پراپنے جیسااور ان کی قومہماریبندگی (خدمت) کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالُواThen they said
2أَنُؤْمِنُShall we believe?
3لِبَشَرَيْنِ(in) two men
4مِثْلِنَاlike ourselves
5وَقَوْمُهُمَاwhile their peoples of both
6لَنَاfor us
7عَابِدُونَ(are) slaves