لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 40

قَالَ عَمَّا قَلِیۡلٍ لَّیُصۡبِحُنَّ نٰدِمِیۡنَ ﴿ۚ۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَعَمَّاقَلِیۡلٍلَّیُصۡبِحُنَّنٰدِمِیۡنَ
کہااس(مدت)میں جوتھوڑی ہےالبتہ وہ ضرور ہو جائیں گےنادم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَعَمَّاقَلِیۡلٍلَّیُصۡبِحُنَّنٰدِمِیۡنَ
اُس نے فر ما یااُس سے جوتھوڑی (مدت)ہےیقیناً ضرور ہوجائیں گےپچھتانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَعَمَّا قَلِيْلٍلَّيُصْبِحُنَّنٰدِمِيْنَ
اس نے فرمایابہت جلدوہ ضرور رہ جائیں گےپچھتانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2عَمَّاAfter
3قَلِيلٍa little while
4لَيُصْبِحُنَّsurely they will become
5نَادِمِينَregretful