لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 34

وَ لَئِنۡ اَطَعۡتُمۡ بَشَرًا مِّثۡلَکُمۡ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَطَعۡتُمۡبَشَرًامِّثۡلَکُمۡاِنَّکُمۡاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
اور البتہ اگراطاعت کی تم نےایک انسان کیاپنے جیسےیقینا تمتب ہو گےالبتہ خسارہ پانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَطَعۡتُمۡبَشَرًامِّثۡلَکُمۡاِنَّکُمۡاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
اور یقیناً اگرتم نے اطاعت کیایک انسان کیاپنے جیسےبلاشبہ تمتبضرور خسارہ اٹھا نےوالے ہوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْاَطَعْتُمْبَشَرًامِّثْلَكُمْاِنَّكُمْاِذًالَّخٰسِرُوْنَ
اور اگرتم نے اطاعت کیایک بشراپنے جیسابیشک تماس وقتگھاٹے میں رہو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd surely if
2أَطَعْتُمْyou obey
3بَشَرًاa man
4مِثْلَكُمْlike you
5إِنَّكُمْindeed you
6إِذًاthen
7لَخَاسِرُونَsurely (will be) losers