لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 24

فَقَالَ الۡمَلَؤُا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ مَا ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۙ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتَفَضَّلَ عَلَیۡکُمۡ ؕ وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَاَنۡزَلَ مَلٰٓئِکَۃً ۚۖ مَّا سَمِعۡنَا بِہٰذَا فِیۡۤ اٰبَآئِنَا الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۚ۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَالۡمَلَؤُاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَاہٰذَاۤاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُرِیۡدُاَنۡیَّتَفَضَّلَعَلَیۡکُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَاَنۡزَلَمَلٰٓئِکَۃًمَّاسَمِعۡنَابِہٰذَافِیۡۤ اٰبَآئِنَاالۡاَوَّلِیۡنَ
تو کہاسرداروں نےجنہوں نےکفر کیااس کی قوم میں سےنہیںیہمگرایک انسانتمہارے جیساجو چاہتا ہےکہوہ فضیلت حاصل کر لےتم پراور اگرچاہتااللہالبتہ وہ اتارتافرشتےنہیںسنا ہم نےاس بات کواپنے آباؤ اجداد میںپہلے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَالۡمَلَؤُاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامِنۡ قَوۡمِہٖمَاہٰذَاۤاِلَّابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُرِیۡدُاَنۡیَّتَفَضَّلَعَلَیۡکُمۡوَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَاَنۡزَلَمَلٰٓئِکَۃًمَّاسَمِعۡنَابِہٰذَافِیۡۤ اٰبَآئِنَاالۡاَوَّلِیۡنَ
تو کہاسرداروں نےجنہوں نےکفر کیااس کی قوم کےنہیں ہے یہمگرایک آدمیتمہارے جیساوہ چاہتا ہےیہ کہوہ بر تری حاصل کرےتمہارے اوپراور اگرچاہتااللہ تعالیٰتو ضرور نازل کرتافرشتےنہیں سنا ہم نےاس کواپنے باپ دادا میںپہلے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالَالْمَلَؤُاالَّذِيْنَ كَفَرُوْامِنْقَوْمِهٖمَا ھٰذَآاِلَّابَشَرٌمِّثْلُكُمْيُرِيْدُاَنْ يَّتَفَضَّلَعَلَيْكُمْوَلَوْشَآءَ اللّٰهُلَاَنْزَلَمَلٰٓئِكَةًمَّا سَمِعْنَابِھٰذَافِيْٓ اٰبَآئِنَاالْاَوَّلِيْنَ
تو وہ بولےسردارجنہوں نے کفر کیاسے۔ کےاس کی قومیہ نہیںمگرایک بشرتم جیساوہ چاہتا ہےکہ بڑا بن بیٹھے وہتم پراور اگراللہ چاہتاتو اتارتافرشتےنہیں سنا ہم نےیہاپنے باپ داد سےپہلے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالَBut said
2الْمَلَأُthe chiefs
3الَّذِينَ(of) those who
4كَفَرُواdisbelieved
5مِنْamong
6قَوْمِهِhis people
7مَاnot
8هَذَاThis is
9إِلَّاbut
10بَشَرٌa man
11مِثْلُكُمْlike you
12يُرِيدُhe wishes
13أَنْto
14يَتَفَضَّلَassert (his) superiority
15عَلَيْكُمْover you
16وَلَوْand if
17شَاءَhad willed
18اللَّهُAllah
19لَأَنْزَلَsurely He (would have) sent down
20مَلَائِكَةًAngels
21مَاNot
22سَمِعْنَاwe heard
23بِهَذَاof this
24فِيfrom
25آبَائِنَاour forefathers
26الْأَوَّلِينَthe old