لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 103

وَ مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فِیۡ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡخَفَّتۡمَوَازِیۡنُہٗفَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفِیۡ جَہَنَّمَخٰلِدُوۡنَ
اور جو کوئیہلکے ہوئےپلڑے اس کےتو یہی لوگوہ جنہوں نےخسارے میں ڈالااپنے آپ کوجہنم میںہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡخَفَّتۡمَوَازِیۡنُہٗفَاُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفِیۡ جَہَنَّمَخٰلِدُوۡنَ
اور وہ شخصہلکے ہوں گےپلڑے جس کےتو وہی لوگ ہیںجنہوں نےخسارے میں ڈالااپنی جانوں کوجہنم میںوہ ہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْخَفَّتْمَوَازِيْنُهٗفَاُولٰٓئِكَالَّذِيْنَخَسِرُوْٓااَنْفُسَهُمْفِيْ جَهَنَّمَخٰلِدُوْنَ
اور جو۔ جسہلکی ہوئیاس کے تول (پلہ)تو وہی لوگوہ جنہوں نےخسارہ میں ڈالااپنی جانیںجہنم میںہمیشہ رہیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْBut (the one) whose
2خَفَّتْ(are) light
3مَوَازِينُهُhis scales
4فَأُولَئِكَthen those
5الَّذِينَthey [who]
6خَسِرُواhave lost
7أَنْفُسَهُمْtheir souls
8فِيin
9جَهَنَّمَHell
10خَالِدُونَthey (will) abide forever